تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"goon" کے متعقلہ نتائج
goon کے لیے اردو الفاظ
goon کے اردو معانی
- بے وُقُوف
- بدھو
- غُنڈَہ
goon के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- बेवुक़ूफ़
- बुद्धू
- ग़ुंडा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
گُوں
رنگ، قسم، طرز، طرح ، طرز کے معنوں میں، عموماً مرکبات میں جزو دوم کے طور پر مستعمل جیسے گگوں، نیل گوں، گندم گوں وغیرہ
گون
ایک قسم کا لمبا اور بیچ میں سے کھلا ہوا سامان لادنے کا موٹے کپڑے کا تھیلا جو عموماً چھٹی یا پالان کے اوپر بیل یا لدّو جانور کی کمر پر دونوں طرف لٹکتا ہوا ڈال دیا جاتا ہے، دو رخی بوری
gneiss
دھات کی کئی پرتوں سے بنی ہوئی عموماً کھردری مقلّب (پلٹی ہوئی ہیئت کی) چٹان، خاص طور پر فلسپار، گار اور لوہ میگنیشی دھات کے پرتیلے ڈلے۔.
gnu
جنس Connochaetes کا افریقی ہرن جس کا سر بڑا اور اٹھا ہوا ہوتا ہے، گردن پر اور کاندھے پر بھوری دھاریاں، اسے WILDEBEEST بھی کہتے ہیں۔.
گَون نِکَل گَئی ، آنکھ بَدَل گَئی
خود غرضی کی نسبت کہتے ہیں ، ایسے شخص کے بارے میں بولتے ہیں جو مطلب حاصل ہو جانے کے بعد بے مروتی برتے .
گَوں نِکَل گَئِی آنْکھ بَدَل گَئَی
۔مثل۔ خود غرض دوست کی نسبت بولتے ہیں جو مطلب حاصل ہوجانے کے بعد بے مروّتی کرے۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (goon)
goon
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔