تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"gloom" کے متعقلہ نتائج
gloom کے لیے اردو الفاظ
gloom کے اردو معانی
- اَنْدھیرا
- دُھنْدْھ
- نا اُمِیدی
- اُداسی
- آزُرْدَہ ہونا
- اندھیرا ہونا
- دھندلانا
- غَمگِین ہونا
gloom के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- अँधेरा
- धुंध
- ना-उमीदी
- उदासी
- आज़ुर्दा होना
- अँधेरा होना
- धुँदलाना
- ग़मगीन होना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
گُلَم
وہ سختی جو پیشانی یا سر پر کسی چوٹ سے پیدا ہو جاتی ہے، وہ سختی جو سر یا ماتھے پر چوٹ سے آجاتی ہے، کٹھور سوجن (چوٹ کے نتیجے میں)، گومڑا
غُلام آب کَشْ بَایَدْ نَہ خِشْتْ زَن
فارسی کہاوت اردو میں مستعمل، غلام، خدمت گاراچھا ہوتا ہے ورنہ بار ہے
گلیم گوشان
ایک قوم جس کا ذکر قصے کہانیوں میں آتا ہے، ان کے کان اتنے بڑے تھے کہ ایک کو بچھونے اور دوسرے کو اوڑھنے کے کام میں لاتے تھے
غُلامِ حَلْقَہ بَگوش
اگلے زمانہ میں غلاموں کے کانوں میں بالیاں پہنا دیتے تھے، یہ غلاموں کی نشانی تھی، زر خرید غلام
غُلام گَردِش
حرم خانہ اور دیوان خانہ کے درمیان کی دیوار، پردے کی دیوار، کوٹھی یا محل کے چاروں طرف کا برآمدہ، راہ داری
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (gloom)
gloom
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔