تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"glom" کے متعقلہ نتائج
glom کے لیے اردو الفاظ
glom کے اردو معانی
فعل
- عوام: امریکا چرانا، ہتھیانا، مار لینا۔.
- عوام: امریکا (عموماً قبل on to) سرقے کا مرتکب ہونا۔.
glom के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया
- अवाम: अमरीका चुराना, हथियाना, मार लेना।
- अवाम: अमरीका (उमूमन क़बल on to) सिरके का मुर्तक़िब होना।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
گُلَم
وہ سختی جو پیشانی یا سر پر کسی چوٹ سے پیدا ہو جاتی ہے، وہ سختی جو سر یا ماتھے پر چوٹ سے آجاتی ہے، کٹھور سوجن (چوٹ کے نتیجے میں)، گومڑا
غُلام آب کَشْ بَایَدْ نَہ خِشْتْ زَن
فارسی کہاوت اردو میں مستعمل، غلام، خدمت گاراچھا ہوتا ہے ورنہ بار ہے
گلیم گوشان
ایک قوم جس کا ذکر قصے کہانیوں میں آتا ہے، ان کے کان اتنے بڑے تھے کہ ایک کو بچھونے اور دوسرے کو اوڑھنے کے کام میں لاتے تھے
غُلامِ حَلْقَہ بَگوش
اگلے زمانہ میں غلاموں کے کانوں میں بالیاں پہنا دیتے تھے، یہ غلاموں کی نشانی تھی، زر خرید غلام
غُلام گَردِش
حرم خانہ اور دیوان خانہ کے درمیان کی دیوار، پردے کی دیوار، کوٹھی یا محل کے چاروں طرف کا برآمدہ، راہ داری
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (glom)
glom
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔