تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"glib" کے متعقلہ نتائج
glib کے لیے اردو الفاظ
glib کے اردو معانی
- تَیز
- تیزی دِکھانا
- چِکْنا
- پِھسَلْوَاں
- آسان
- طرار
glib के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- तेज़
- तेज़ी दिखाना
- चिकना
- फिसलवाँ
- आसान
- तर्रार
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
گُلاب
ایک خوبصورت اور خوشبودار پھول نیز اس کے پود کا نام، پودا کان٘ٹے دار ہوتا ہے ، پھول عموماً ہلکا سرخ (گلابی) ہوتا ہے، سرخ، زرد اور سفید رنگ کا بھی ہوتا ہے
گُلابو شَتابو
کاٹھ کی دو پُتلیاں جن کو تماشا گر ہاتھ پر چڑھا کر آپس میں لڑاتے اور تماشا دکھاتے ہیں، اختو بختو
گُلاب سے کُلِّی کَرْنا
کسی مقدس شے یا فرد کا نام لینے اور ذکر کرنے کے موقع پر بولتے ہیں، زبان کو پاکیزہ کرنا، مُن٘ھ پاک کرنا، کسی مقدس ذکر کرنے کے واسطے مستعمل ہے
گُلاب پَھل
ایک میوہ جو بنگالۂ اور دکھن میں ہوتا ہے ، اس میں گلاب کی سی خوشبو آتی ہے ، مخزن الادویہ کے مولف نے اسے گلاب جامن خیال کیا ہے ، تذکرۃ الہند میں لکھا ہے کہ یہ جام پھل یعنی امردو کی قسم سے ہے جس کو سفری بھی کہتے ہیں.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (glib)
glib
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
تازہ ترین بلاگ
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔