تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"glob" کے متعقلہ نتائج
glob کے لیے اردو الفاظ
glob کے اردو معانی
اسم
- کسی گاڑھی یا کثیف شے کا لوندا، لگدی یا ڈلا، جیسے گیلی مٹی۔.
glob के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- किसी गाड़ी या कसीफ़ शैय का लोंदा, लगदी या डला, जैसे गीली मिट्टी।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
globigerina ooze
گہرے سمُندر میں جمع ہونے والا مادّہ جو بہت چھوٹے سمُندری جانوروں کے باقی ماندہ اجزا پر مُشتَمِل ہوتا ہے
globulin
لحمیات کی ایک قسم میں سے کوئی جو پودوں اور حیوانی نسیجوں میں پائی جاتی ہے، اور خصوصاً سالموں وغیرہ کی تحویل کا سبب ہوتی ہے۔.
گُلاب
ایک خوبصورت اور خوشبودار پھول نیز اس کے پود کا نام، پودا کان٘ٹے دار ہوتا ہے ، پھول عموماً ہلکا سرخ (گلابی) ہوتا ہے، سرخ، زرد اور سفید رنگ کا بھی ہوتا ہے
glauber's salt
ایک نمکین محلول جو قبض کشا کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔ [جرمن ماہر کیمیا جے آر گلوبر م : ۱۶۶۸ء کے نام پر].
گُلابو شَتابو
کاٹھ کی دو پُتلیاں جن کو تماشا گر ہاتھ پر چڑھا کر آپس میں لڑاتے اور تماشا دکھاتے ہیں، اختو بختو
گُلاب سے کُلِّی کَرْنا
کسی مقدس شے یا فرد کا نام لینے اور ذکر کرنے کے موقع پر بولتے ہیں، زبان کو پاکیزہ کرنا، مُن٘ھ پاک کرنا، کسی مقدس ذکر کرنے کے واسطے مستعمل ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (glob)
glob
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔