تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"girl" کے متعقلہ نتائج

girl

بَچّی

girl guide

گرل گائیڈ

girl scout

گرل اسکاوٴٹ

گَرْل اِسْکُول

لڑکیوں کے پڑھنے کا اسکول، لڑکیوں کی تعلیم کا اسکول، مدرسۂ نسواں، زنانہ مدرسہ

girlfriend(of a girl)

سَہیلی

گَرْل گائِیڈ

لڑکیوں کی ایک تنظیم کو اسکاؤٹ لڑکوں کی تنظیم کے متوازی اور ممائل ہے ، اس میں لڑکیوں کو اچھا اور مفید رہنما بننے کی تربیت دی جاتی ہے نیز اس تنظیم کی رکن لڑکی .

girlhood

بانکپَن

girlish

لڑکیوں کا یا لڑکیوں کا سا۔.

girlie

بول چال: (رسالہ،جریدہ) جو جوان عورتوں کی شہوت انگیز تصاویر شائع کرے۔.

گَرْلْز

لڑکیاں، بنات، بچیاں

گَرْلْز گائڈ

رک : گَرل گائیڈ.

گَرْلْز گائِیڈ

رک : گَرل گائیڈ.

گَرْل فِرین٘ڈ

(کسی لڑکے یا مرد کی) دوست لڑکی ، دوست خاتون ، محبوبہ .

گَدْلائی

رک : گدلا پن .

garlic (clove)

جاوا

گَدْلا پَن

میلا اور گاڑھا ہونے کی حالت، گدلا ہونے کی حالت، میلا پن، آلودگی

گرلی

زہریلا

گَدْلا

گاد ، مٹّی ، کیچڑ وغیرہ ملا ہوا ، غیر شفاف ، گندہ نا صاف پانی (پانی کے لیے مخصوص).

گَدْلی

میلی، گندی، غلاظت آمیز

غَیرُ اللہ

خدا کے ماسوا، اللہ کے علاوہ

گَدْلانا

گدلا کرنا، گدلا ہونا، میلا کرنا، میلا ہونا، پانی یا کسی رقیق شے کا گاڑھا یا مٹّی وغیرہ مل کر غلیظ ہوجانا

garland

گَجْرا

grill

آگ پر سینکنا

گِرِل

ایک جانور، بڑا گدھ

گُورَل

ایک جانور، جس کا رنگ گہرا بادامی، لیکن پچھلے حصے پر کسی قدر ہلکا ہوتا ہے اور گردن پر ایک بڑا سفید دھبّا ہوتا ہے، قد ڈھائی فٹ یا کچھ کم اور سینگ چھوٹے چھوٹے ہوتے ہیں، اس کی جسمانی ساخت بکرے سے ملتی جلتی ہوتی ہے

گِرَیل

وہ آدمی جو سستی کے باعث کسی جگہ پڑا رہے ؛ وہ کبوتر جو حریف کے مکان پر گر پڑے.

گَورِل

grail

بَجْری

goral

ہمالیہ کا بکرا، ہرن، غورال جسکے سینگ چھوٹے اور پیچھے کی طرف مڑے ہوتے ہیں Nemorhaedus goral۔.

gruel

سخت امتحان لینا

گَندْلا

مگد٘ر ، میلا ، گدلا.

گَدلا کرنا

goidel

کیلٹی باشندہ جو آئرستانی گیلک، اسکا چستانی گیلک یا مینکس زبانیں بولتا ہو۔.

گَدلاہَٹ

گدلا پن، آلودگی

گارْلا

(دکن) ہلکی نیلی آنکھوں والا ، کنجی آنکھوں والا.

غَرِیل

مثلث نما زمین جو کسی دریا کے دہانے پر بن گئی ہو ، ڈیلٹا.

گَدَّل

چمگادڑ ، گادر.

garlic

لَہْسَن

garlicky

لہسنی

غَیر لِسانی

جس کے تعلق زبان سے نہ ہو.

گوڑَل

ایک پہاڑی بکری ، راعیں

گوندَل

پنجاب کی ایک قوم یا ذات کا نام.

گَنڑیل

(فحش) گانڈو ، بودا ، بزدلا

call girl

قَحْبَہ

shop girl

دکان میں مدد گار۔.

old girl

سابق طالبہ

slave girl

باندی

کال گَرْل

وہ فاحشہ جو ٹیلیفون کے ذریعہ ملنا منظور کرے یا بلائی جائے، کسبی، پیشہ کرنے والی لڑکی

nautch girl

پیشہ ور ہندوستانی رقاصہ ۔.

stable girl

اصطبل پر کام کرنے والی لڑکی یا عورت ۔.

ہیڈ گَرْل

طالبات کی اقامت گاہ یا اسکول یا کالج کی وہ طالبہ جو تمام طالبات کی نگران ہو

سوسائِٹی گَرْل

آزاد ، بےباک ، بے تکلّف لڑکی ۔

سیل گَرْل

کسی دکان کی ملازمہ ، چیزیں بیچنے والی لڑکی ۔

گوریِلا لَڑائی

رک : گوریلا جنگ ، مخالف فوج کا مقابلہ کرنے کے بجائے چُھپ کر حملہ کرنا

گادِیلی زَمِین

(کاشت کاری) دریا کی لائی ہوئی مٹی کا علاقہ ایسی زمین کاشت کے لیے بہت زرخیز ہوتی ہے.

گُرِیلا وار

چھاپہ مار جنگ، بے قاعدہ لڑائی، چھپ کر اچانک حملہ آوری، پوشیدہ گروہی جنگ

گُرِیلا

وسطی افریقہ کا بن مانس جو بندروں کی نسل میں سب سے بڑا جانور ہے.

grille

جالی

گوریِلا جَن٘گ

بے فائدہ جنگ ، چھاپا مار لڑائی ، میدان میں مخالف فوج کا سامنا کرنے کے بجائے چھپ کر کمیں گوہوں سے وار کرنا اور پھرتی سے فرار ہو جانا

gruelling

ہمت شکن

girl کے لیے اردو الفاظ

girl

ɡɜːl

girl کے اردو معانی

  • بَچّی
  • چھوکْری
  • دوشِیزَہ
  • کُنواری
  • لَڑکی

girl के उर्दू अर्थ

  • बच्ची
  • छोकरी
  • दोशीज़ा
  • कुँवारी
  • लड़की

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (girl)

نام

ای-میل

تبصرہ

girl

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone