تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"goral" کے متعقلہ نتائج
goral کے لیے اردو الفاظ
goral کے اردو معانی
اسم
- ہمالیہ کا بکرا، ہرن، غورال جسکے سینگ چھوٹے اور پیچھے کی طرف مڑے ہوتے ہیں Nemorhaedus goral۔.
goral के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- हिमालया का बकरा, हिरन, ग़ोराल जिसके सींग छोटे और पीछे की तरफ़ मुड़े होते हैं Nemorhaedus goral।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
گُورَل
ایک جانور، جس کا رنگ گہرا بادامی، لیکن پچھلے حصے پر کسی قدر ہلکا ہوتا ہے اور گردن پر ایک بڑا سفید دھبّا ہوتا ہے، قد ڈھائی فٹ یا کچھ کم اور سینگ چھوٹے چھوٹے ہوتے ہیں، اس کی جسمانی ساخت بکرے سے ملتی جلتی ہوتی ہے
گوریِلا جَن٘گ
بے فائدہ جنگ ، چھاپا مار لڑائی ، میدان میں مخالف فوج کا سامنا کرنے کے بجائے چھپ کر کمیں گوہوں سے وار کرنا اور پھرتی سے فرار ہو جانا
گورِیلا
گورِلّا، بن مانس کی ایک قسم جو6 فت تک لمبا پایا جاتا ہے اور نہایت طاقتور ہوتا ہے انسان سے بہت ملتا جلتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (goral)
goral
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔