تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"gin" کے متعقلہ نتائج
gin کے لیے اردو الفاظ
gin کے اردو معانی
- حِکْمَت
- پھاندا
- تَدْبِیر
- تَجْوِیز
- پھانسْنا
- شُرُوع کرنا
gin के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- हिकमत
- फाँदा
- तदबीर
- तज्वीज़
- फाँसना
- शुरू' करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
گین
फा. प्रत्य. शब्द के अन्त में आकर ‘युक्त' का अर्थ देता है, जैसे-‘गमगीन, शोकयुक्त, यह शब्द आगीन का लघु. है।
گُوں
رنگ، قسم، طرز، طرح ، طرز کے معنوں میں، عموماً مرکبات میں جزو دوم کے طور پر مستعمل جیسے گگوں، نیل گوں، گندم گوں وغیرہ
گِن گِن کَر قَدَم دَھرنا
آہستہ آہستہ یا احتیاط کے ساتھ چلنا ، ڈر ڈر کر یا سنبھل سن٘بھل کر چلنا ، حدر درجہ احتیاط برتنا ؛ دُور اندیشی سے کام لینا.
گِن گِن کے قَدَم رَکھنا
۔۱۔ آہستہ آہستہ چلنا۔ ۲۔ ڈر ڈر کے اور سنبھل سنبھل کے چلنا۔ ۳۔نہایت نزاکت سے قدم اُٹھانا۔ احتیاط سے قدم رکھنا۔ ؎ ۴۔ (کنایۃً) دوٗر اَنْدیٖشی کے ساتھ کوئی کام کرنا۔
گِن گِن آوے ٹُوٹا پاوے
بہت ہوشیاری بھی آخر کونقصان کا باعث ہوتی ہے ؛ جو نقصان ہونا ہوتا ہے ہو کر رہتا ہے خواہ کتنی ہی احتیاط کرو ، باوجود بہت احتیاط کے بھی نقصان ہوتا ہے.
گِن گِن آوے ٹُوٹا جاوے
بہت ہوشیاری بھی آخر کونقصان کا باعث ہوتی ہے ؛ جو نقصان ہونا ہوتا ہے ہو کر رہتا ہے خواہ کتنی ہی احتیاط کرو ، باوجود بہت احتیاط کے بھی نقصان ہوتا ہے.
گِنْدی
ایک وضع کی چادر جو پرانے کپڑوں کو رنگ کر اور ان کے چھوٹے چھوٹے مساوی ٹکڑوں کو باہم جوڑ کر بنائی جاتی ہے ، سندھ کی رِلّی .
غِنائِیَہ
(موسیقی) مختلف بندشوں پر مشتمل ایک مسلسل نظم یا نظموں کا مجموعہ جو کسی موقع یا موضوع کی مناسبت سے لحن سے پڑھنے یا سازوں کے ساتھ گانے کےلیے مزروں کیا گیا ہو.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (gin)
gin
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔