تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گِن گِن کے پانو رَکْھنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گِن گِن کے پانو رَکْھنا کے معانیدیکھیے
گِن گِن کے پانو رَکْھنا کے اردو معانی
- نہایت نزاکت سے چلنا ، اٹکھیلیاں کرتے ہوئے چلنا ، آہستہ آہستہ چلنا.
- آہستہ آہستہ یا احتیاط کے ساتھ چلنا ، ڈر ڈر کر یا سنبھل سن٘بھل کر چلنا ، حدر درجہ احتیاط برتنا ؛ دُور اندیشی سے کام لینا.
गिन गिन के पाँव रखना के हिंदी अर्थ
- ۲. निहायत नज़ाकत से चलना, अटखेलीयां करते हुए चलना, आहिस्ता-आहिस्ता चलना
- ۱. आहिस्ता-आहिस्ता या एहतियात के साथ चलना, डर डर कर या सँभल संभल कर चलना, हदर दर्जा एहतियात बरतना , दूर अंदेशी से काम लेना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گِن گِن کے پانو رَکْھنا)
گِن گِن کے پانو رَکْھنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔