تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"general" کے متعقلہ نتائج
general کے لیے اردو الفاظ
general کے اردو معانی
- سِپَہ سالار
- عام
- مَجمُوعی
- قائِد
general के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- सिपह-सालार
- 'आम
- मजमू'ई
- क़ाइद
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
generalize
(الف) تعمیم کرنا ، عمومی یا غیر معیّن پیرائے میں بات کرنا (ب) مجموعی اصول یا رائے قائم کرنا ۔.
quartermaster general
فوجیوں کے قیام، کوچ، لباس اور دیگر ضروریات سے متعلق فوجی محکمے کا اعلیٰ سربراہ۔.
solicitor-general
(برطانیہ میں) سرکاری افسر قا نونی ATTORNEY GENERAL سے نیچے یا اسکاچستان میں LORD ADVOCATE سے نیچے۔.
vicar-general
قسیس عمومی ، انگلستانی کلیسا کا عہدے دار جو انتظامی امور میں، خاص طو ر پر کسی اسقف کا ہاتھ بٹاتا یا نیابت کرتا ہو۔.
اَٹَرْنی جَنْرَل
صدر وکیل سرکار جو تمام سرکاری مقدموں کے متعلق قانونی کارروائی کرنے کا مجاز ہوتا ہے ۔
گَوَرْنَر جَنْرَل
کسی مملکت کا حاکم اعلیٰ جس کے ماتحت اس کے نائب (گورنر) ہوں، صوبہ دار، زیر انتظام اعلیٰ، ایسٹ انڈیا کمپنی کے ایک اعلیٰ عہدے دار کا نام جو ہندوستان یا کسی اور علاقے کا انتظامی سربراہ ہوتا تھا
ڈائرِکْٹَر جَنْرَل
عمومی و خصوصی اِختیارات کا حامل افسر ، مُختارِ کُل ، بعض محکموں کے سربراہ کے عہدے کا مُقررہ نام
کُوارْٹَر جَن٘رَل
(عسکری) کوارٹر ماسٹر سے بڑا افسر ، فوج کے لیے ضروری سامان فراہم کرنے والے محکمے کا افسر اعلیٰ.
قَونْصَل جَنْرَل
ایک سفارتی عہدہ دار جس کا مرتبہ قونصل سے بڑا ہوتا ہے ، بڑا نائب ، بڑا وکیل ، بڑا عہدہ دار جو کسی سلطنت کی طرف سے اپنی رعایا اور تجارت کے حقوق کی نگرانی کے لیے مقرر ہوتا ہے ، ایک سفارتی عہدہ دار.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (general)
general
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔