تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"generalize" کے متعقلہ نتائج
generalize کے لیے اردو الفاظ
generalize کے اردو معانی
فعل
- (الف) تعمیم کرنا ، عمومی یا غیر معیّن پیرائے میں بات کرنا (ب) مجموعی اصول یا رائے قائم کرنا ۔.
- بیان ، اصول یا خیال کا خلاصہ کرنا ۔.
- (الف) عمومی تعریف یا تعبیر کرنا (ب) مجموعی نام دینا۔.
- (الف) استقرائی عمل سے (نتیجہ یا کلیہ ) اخذ کرنا ۔.
- ریاضی وفلسفہ: اطلاق یا تعبیرکو توسیع دینا۔.
- (نقاشی میں) صرف مثالی یا عمومی خصوصیات کو ظاہر کرنا-.
- عام استعمال میں لانا، رائج کرنا۔.
generalize के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया
- (अलिफ़) तामीम करना , उमूमी या ग़ैर मई्ान पीराए में बात करना (ब) मजमूई उसूल या राय क़ायम करना ।
- बयान , उसूल या ख़्याल का ख़ुलासा करना ।
- (अलिफ़) उमूमी तारीफ़ या ताबीर करना (ब) मजमूई नाम देना।
- (अलिफ़) असतक़राई अमल से (नतीजा या कुल्लिया ) अख़ज़ करना ।
- रियाज़ी वफ़लसफ़ा: इतलाक़ या ताबीर को तौसीअ देना।
- (नक़्क़ाशी में) सिर्फ़ मिसाली या उमूमी ख़ुसूसीयात को ज़ाहिर करना-
- आम इस्तिमाल में लाना, राइज करना।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (generalize)
generalize
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔