تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"geared" کے متعقلہ نتائج
geared کے لیے اردو الفاظ
geared کے اردو معانی
اسم
- مال
- اسباب
- ساز و سامان
- اٹالا
- ہنڈیا ڈوئی
- برتن بھانڈا
- کپڑے
- لباس
- پوشاک
- گھوڑوں کا ساز
- اوکھر
- دانتے دار چکر یا پہیا
- گیئر
- جہاز کی رسی وغیرہ
- گیئر
- گراری
- گیرا
- دندانے دار پہیّوں کا جوڑ
- گیئر
- گراری کی اِس طرح ترتیب کہ کوئی اِنجن اگر ایک ہی رفتار سے چلتا رہے
geared के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- माल
- अस्बाब
- साज़-ओ-सामान
- अटाला
- हंडिया डोई
- बर्तन भांडा
- कपड़े
- लिबास
- पोशाक
- घोड़ों का साज़
- ओखर
- दांतेदार चक्कर या पहीया
- गीअर
- जहाज़ को रस्सी वग़ैरा
- गीअर
- गरारी
- गेरा
- दनदानेदार पही्यों का जोड़
- गीअर
- गरारी की इस तरह तर्तीब कि कोई इंजन अगर एक ही रफ़्तार से चलता रहे
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
گَرْڈ
(ہندو) ایک اساطیری پرندہ جسے تمام پرندوں کا سردار ، وشنو کی سواری ، اور سانپوں کا دشمن مانا جاتا ہے ؛ ایک قسم کا بڑا بگلا ؛ ایک قسم کا بڑا گدھ ، کرگس ؛ نیل کن٘ٹھ .
گَدیڑ
(گاڑی بانی) بیل کے گلے کا گدی کی طرح نرم بنا ہوا پٹّا جو بطور جوت اس کے گلے میں بان٘دھا جاتا ہے.
گِیدَڑ
کُتّے س مشابہ اور قدرے چھوٹا ایک درندہ جو خصوصاً جاڑے میں رات کے وقت تنہا یا گروہ کے ساتھ بولتا ہے، شغال، سیار
گَرْد پوش
۱. وہ کپڑا یا غلاف جو کسی چیز مثلاً بلنگ ، صندوق ، زین وغیرہ ہر گرد سے محفوط رہنے کے لیے بچھا دیا جاتا ہے ، گرد سے محفوظ رکھنے والا غلاف .
گارْڈ آف آنَر
سربراہانِ مملکت وغیرہ کو دی جانے والی سلامی یا وہ فوجی دستہ جو کسی بڑی شخصیت کو سلامی دیتا ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (geared)
geared
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔