تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَرَنڈ" کے متعقلہ نتائج

گَرَنڈ

(بیلداری) چونا چکّی کی مدَور نالی جس میں چونا پستا ہے .

گَرَنڈُو

(آب پاشی) ڈھیکلی کی بَلّی جس کے اوپر کے سرے میں پانی کا برتن لٹکا ہوا ہوتا ہے ، اکھوٹ ، اکھوٹا ، ڈھیکلی .

اردو، انگلش اور ہندی میں گَرَنڈ کے معانیدیکھیے

گَرَنڈ

gara.nDगरंड

وزن : 12

موضوعات: بیلداری

گَرَنڈ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (بیلداری) چونا چکّی کی مدَور نالی جس میں چونا پستا ہے .
  • (پنساری) کونڈے کی شکل کا مٹّی کا بنا ہوا ظرف جس میں چکَی رکھی جاتی ہے اور چکَی سے نکلا ہوا آٹا اس میں گر کر جمع ہوتا رہتا ہے .
  • آب پاشی کنویں کے چاک (گِھرنی) کا اڈَا جس پر چاک لگایا جاتا ہے ، اس مجموعے میں دو کڑیاں ، ایک دُھری اور ایک چاک (پیّا یا گِھرنی) ہوتا ہے ، پاڑ ، پارچھا ، ٹانڈا.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَرَنڈ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَرَنڈ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone