تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"garden" کے متعقلہ نتائج
garden کے لیے اردو الفاظ
garden کے اردو معانی
- باغ
- بُسْتان
- چَمَن
- گُلِستان
- گُل زَار
- پُھلْواری
garden के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- बाग़
- बुस्तान
- चमन
- गुलिस्तान
- गुलज़ार
- फुलवारी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پَیروکار
کسی کی جانب سے اس کے کسی معاملے کی نگرانی اور کوشش کرنے والا، نگرانی یا دوڑ دھوپ کرنے والا، کسی معاملے یا مقدمے میں مدعی یا مدعا علیہ کے معاملات کا نگراں
سادَہ و پُرْکار
آسان مگر رنگینی لیے ہوئے، سیدھا سادا، بے رنگ اور رنگین، مراداً: ہوشیار، چالاک، ہنرمند
پَیروکار اِستِغاثَہ
(قاتون)استغاثے اپنا مقدمہ شروع کرتے ہوئے ان امور کی صراحت کرے گا جن کی ضرورت ہو .
پار کَر دینا
کسی دشوار گزار یا وسیع جگہ کی ایک جانب سے دوسری طرف پہن٘چنا یا پہن٘چانا ، رک : پار اتارنا .
پَراکِرْت
بر صغیر ہندو پاک میں سنسکرت کے بعد کے دور کی ہند آریائی بولیاں جن میں سے بعض مشہور یہ تھیں سینی، پشاچی، اور مہاراشٹری
پَڑاکْری
بیسن کی پتلی پتلی چٹ پٹی اور کراری تلی ہوئی ٹکیا یا ٹکیاں جو دیوالی کے تہوار پر عام تور پر بنائی جاتی ہیں ، پپڑی.
رَمْشی پرکار
(جراحی) پرکار کی طرح کا بنا ایک آلہ جو مریض کی ٹٌُوٹی ہوئی ٹانگ کے لیے استعمال کِیا جاتا ہے اس آلہ کے اُوپر ایک چمڑا چڑھا ہوا حلقہ ہوتا ہے جسے سُرین پر خوب اوپر چڑھا کر لے آتے ہیں اس حلقہ سے دھات کی دو سلاخیں پیوستہ ہوتی ہیں جو جارحہ کے دونوں طرف آ جاتی ہیں اس ترکیب سے مریض کا سارا وزن پرکار کے زریعہ مُنتقل ہوتا ہے اور اسکی ٹان٘گ پر اثر نہیں پڑتا .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (garden)
garden
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔