تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرِکَرَما" کے متعقلہ نتائج

پَرِکَرَما

ارد گرد پھرنا، طواف کرنا (تعظیم یا پوجا کے لیے)

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرِکَرَما کے معانیدیکھیے

پَرِکَرَما

parikramaaपरिक्रमा

اصل: سنسکرت

وزن : 1212

موضوعات: نجوم

  • Roman
  • Urdu

پَرِکَرَما کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ارد گرد پھرنا، طواف کرنا (تعظیم یا پوجا کے لیے)
  • گھیرا، چکر، دور
  • مندر کے گرد مسقف جگہ
  • (ہئیت) محوری گردش

Urdu meaning of parikramaa

  • Roman
  • Urdu

  • irdagird phirnaa, tavaaf karnaa (taaziim ya puujaa ke li.e
  • gheraa, chakkar, duur
  • mandir ke gard musaqqaf jagah
  • (ha.iiyat) mihavrii gardish

English meaning of parikramaa

Noun, Feminine

  • walking round or about, the going round a person or an idol to the right as an indication of reverence (pradakshiṇ)
  • circuit, circumambulation
  • a covered way round a temple
  • (Astronomy) revolving, revolution

परिक्रमा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • इर्द-गिर्द फिरना, परिक्रमा करना (सम्मान या पूजा के लिए)
  • घेरा, चक्कर, दूर
  • मंदिर के गर्द पाटी हुई जगह
  • (भौतिक खगोलिकी) अक्षीय घूर्णन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَرِکَرَما

ارد گرد پھرنا، طواف کرنا (تعظیم یا پوجا کے لیے)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرِکَرَما)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرِکَرَما

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone