تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"freest" کے متعقلہ نتائج
freest کے لیے اردو الفاظ
freest کے اردو معانی
- کا صیغۂ تفضیلِ کل۔.
freest के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- का सीग़ा-ए-तफ़ज़ील-ए-कल।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
freestyle
تیراکی: (دوڑ یا مقابلہ) جس میں ہر طرح کے انداز کی اجازت ہو خصوصاً : جس میں کئی طرح ہاتھ چلائے جا سکتے ہیں ۔.
فِرشْتوں
خدا تعالیٰ کی وہ مقدس و معصوم مخلوق جس کو نور سے پیدا کیا گیا ہے، نیک، مقدس، معصوم، پاک، بہت نیک سیرت، معظم
forestay
جہاز رانی: اگلے مستول کے سہارے کے لیے لگائی ہوئی طناب جو اس کے اوپری سرے سے عرشے تک کھنچی ہوتی ہے۔.
فَرْشی اِینٹ
گُندھی ہوئی مٹی کی مستطیل یا مربع یا پہلودار سان٘چے میں ڈھلی ہوئی بڑی یا چھوٹی سل جو خشک کر کے یا اس کے بعد پژاوے میں پکا کے عمارت کی چنائی میں لگائی جاتی ہے.
فَرِشْتَہ خواں
وہ شخص جو فرشتہ کو تسخیر کرنے اور اس کے بلانے پر قادر ہو ؛ عامل جید ، تسخیر کے علم کا ماہر ، کامل.
فَرْسْٹ اِیَر
پہلا سال ؛ کالج یا یونیورسٹی کے دو یا دو سے زیادہ برسوں پر مشتمل نصابی تعلیم کی پہلی جماعت.
فَرِشْتوں کے پَر جَلْنا
فرشتوں کا پہنچنا بھی محال ہونا، مجال نہ ہونا، حوصلہ نہ ہونا، رعب کے مارے آگے نہ جا سکنا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (freest)
freest
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔