تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"foh" کے متعقلہ نتائج
foh کے لیے اردو الفاظ
foh کے اردو معانی
فجائیہ
- کلمہٴ تحقیر
- پوہ
- چھی چھی
- تھو تھو
- تف
- آخ تھو
- کلمہٴ تحقیر
- چھی
- تف
- چھی چھی
foh के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विस्मयादिबोधक
- कलमा-ए-तहक़ीर
- पोह
- छी छी
- थू थू
- तफ़
- आख़ थू
- कलमा-ए-तहक़ीर
- छी
- तफ़
- छी छी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
فُحْش نِگار
گندی باتیں لکھنے والا ، بیہودہ لکھنے والا ، وہ ادیب یا مضمون نگار جو جنسی بے راہ روی کا برہنہ الفاظ میں ذکر کرے .
فَحْوائی اِجازَت
بغیر اجازت کوئی ایسا کام کرنا جس میں اجازت مل جانے کا یقین ہو اور ممانعت کا وہم بھی نہ ہو .
فَہُو الْمُراد
یہی مراد ہے، بس یہی مقصودہ ہے، کسی شرط کے بعد اگر حسبِ منشا دلی کام ہو جائے یا ہونے والا ہو تو جملے کے اختتام پر یہ فقرہ کہتے ہیں
فَہْمِ عالَمِ بالا مَعْلُوم شُد
سخن فہمی عالم بالا معلوم شد ‘‘ کی تحفیف (فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) عالم بالا کی سخن فہمی معلوم ہوگئی ، جب کوئی شخص کسی کے کلام پر اپنی غلط فہمی کی وجہ سے اعتراض کرتا ہے تو کہتے ہیں.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (foh)
foh
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔