تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"fino" کے متعقلہ نتائج

fino

ایک ہلکے رنگ کی تلخ، بے شکر شیری.

finno-ugric

یورال اور التائی زبانوں کے گروہ کا جس میں فنی، ایسٹونی، لیپ اور مجری یا ہنگاری شامل ہیں.

فَنا

موت، نیستی، ہلاکت، (بقا کی ضد)

فَنّی

فن نیز فنونی سے متعلق، فن کا

فانا

بڑے پتھر توڑنے کی معمول سے زیادہ بڑی قسم کی ٹان٘کی گٹھا

فانی

مٹنے اور نابود ہونے والا، فنا ہو جانے والا، خاکی

فانَہ

ایک چپٹی لکڑی کا ٹکڑا جس کے ذریعے لکڑی کی درز آگے کو پھاڑی جاتی ہے یا کھلی رکھی جاتی ہے ، پچّر.

fine

جُرْمانَہ

fauna

کسی خطے یا ارضیاتی عہد کے حیوانات، ان کا احوال (قب: FLORA).

fane

شاعرانہ: مند ر ، دیول ۔.

عَفِنَہ

رک : عَفِن.

عُفُونی

رک : عفونتی.

عِفّانی

خاص وقت کا اور موسم کا.

فانوس گرداں

فانُوسِ جادُو

رک : فانوسِ خیال

فانُوسِ گَرْدان

رک : فانوس خیالی.

فانُوسِ خَیال

ابرک یا شیشے کا وہ فانوس جس کے اندر کاغذ کے ہاتھی گھوڑے وغیرہ کا چکر بنا کر لگا دیتے ہیں اور وہ ہوا یا چراغ کے دھوئیں سے گردش کر کے دلچسپ منظر پیش کرتے ہیں

فانوس خیالی

فانُوسی

فانوس کے جیسا، فانوس کی طرح کا

فانُوس

بلور یا شیشے کا بنا ہوا شمع پوش جس میں پرانے زمانے میں شمعیں اور موجودہ دور میں بلب وغیرہ لگائے جاتے ہیں

fenugreek

میتھی

فَنا کَرْنا

زندگی سلب کرنا، مٹانا، معدوم کرنا

فانی کَرنا

مٹا دینا ، ویران کرنا ، ختم کرنا ، فنا کر دینا.

fine champagne

کہنہ لکیور برانڈی.

فَنا ہونا

تباہ ہوجانا، مر مٹںا، برباد ہونا، مرنا

فَنا کے گھاٹ اُتَرْنا

موت کے گھاٹ اترنا، مرنا، معدوم ہوجانا

فَنا ہو جانا

تباہ ہوجانا، ناپید ہوجانا، خاک میں مل جانا، غارت ہوجانا

بَعْد اَز فَنا

موت کے بعد، فنا ہو جانے کے بعد

عِشْقِ فَانِی

فانی محبت، وہ عشق جو فنا ہو جائے، مر جانے والاعشق

نَظَرِیَّہ فَنا

(تصوف) منصور حلاج کے مطابق انسان اس وقت تک وصال الٰہی حاصل نہیں کر سکتا جب تک وہ خود کو کلیۃً ذاتِ الٰہی میں مدغم نہ کر دے

زُودِ فَنا

جلد مِٹنے والا، جلد ختم ہو جانے والا، یکسر عارضی

حَظِّ فانِی

جاتے رہنے والی خوشی

اَنْدازَۂ قَعْرِ فَنا

نَقْشِ‌‌ فانی

مٹ جانے والا، انسان، دنیا، کائنات وغیرہ

قُرُوحِ عَفَنَہ

سڑاندے زخم ، وہ زخم جن میں حرارت غربیہ کے غلبے سے تعّفن آگیا ہو.

زُودِ فَنائی

ناپئیداری، ہلاکت

بَعْدِ فَنا

مرنے کے بعد، فنا ہونے کے بعد

اَللّٰہُ باقی مِن کُلِّ فانی

خدا کے سوا سب کو فنا ہونا ہے

غَرْقِ فَنا ہونا

مرجانا

عشرت فانی

آرْزُوْئے عَالَمِ فَانِی

غَیر فانی

جسے فنا نہ ہو، فنا نہ ہونے والا، اَمر، ختم نہ ہونے والا

رُوح فَنا کَرْنا

مار ڈالنا، بہت زیادہ ڈرانا

دارُالْفَنا

فنا یعنی موت کی جگہ، موت کا گھر

دَم فَنا کَرْنا

ہلاک کرنا، مار ڈلنا، بے جان کر دینا

فَنا دَر فَنا

رُوح فَنا رَہنا

سخت خوفزدہ رہنا

رُوح فَنا ہونا

ڈر کے مارے جان نکلنا، سخت خوفزدہ ہونا

تَپ عِفْنی

عفونت کے سبب بخار ہونے کی کیفیت ، سوداوی بخار کی ایک قسم .

دُنیائے فَانی

مٹنے والی دنیا، نابود ہونے والی دنیا

مَقامِ فَنا

موت کی منزل

قابِلِ فَنا

جو مٹ جائے، جو برباد ہوجائے، فانی

دامِ فَنا

موت کا پھندہ

دارِ فَنا

دارفانی، دنیا، عالم

دُنْیا فانی ہے

دنیا ناپائیدار ہے، ختم ہونے والی ہے

گُلزارِ فانی

۔(ف) مذکر ۔ وہ پھول بوٹے جو فالیں پربنے ہوتے ہیں۔؎

دارِ فانی

ناپائدار مقام

دَم فَنا ہُونا

جان نکلنا، جان جانا، ہلاک ہونا

مَائِل بَہ فَنا

بربادی کی طرف جانے والا

سِحْرِ فَنی

جادوَ گری.

fino کے لیے اردو الفاظ

fino

fino کے اردو معانی

اسم

  • ایک ہلکے رنگ کی تلخ، بے شکر شیری.

fino के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • एक हल्के रंग की तल्ख़, बे शुक्र शेरी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (fino)

نام

ای-میل

تبصرہ

fino

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone