تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"fiat" کے متعقلہ نتائج
fiat کے لیے اردو الفاظ
fiat کے اردو معانی
- فَرْمان
fiat के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- फ़रमान
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
فاط
ایک مجہول دوا ہے ترکستان سے لاتے ہیں، بعض کہتے ہیں کہ جدوار خطائی کا نام ہے ؛ بعض نے لکھا ہے کہ ایک پتھر ہے زرد سفیدی مائل یا سبزی مائل، یہ ہر قسم کے زہر کو دفع کرتا ہے.
فِیتۃ نُما دُودَہ
(حیوانیات) وہ لمبا کیڑا جو عموماً چھوٹی آنت میں رہتا ہے ، اس کی شکل فیتے کی مانند اور چپٹی ہوتی ہے (انگ : Tape-worm) نیز اس شکل کے اور کیڑے جو آنتوں میں پائے جاتے ہیں.
فِیتَہ نُما دُودَہ
(حیوانیات) وہ لمبا کیڑا جو عموماً چھوٹی آنت میں رہتا ہے ، اس کی شکل فیتے کی مانند اور چپٹی ہوتی ہے (انگ : Tape-worm) نیز اس شکل کے اور کیڑے جو آنتوں میں پائے جاتے ہیں.
فُوٹ پاتھ
پیدل چلنے کا راستہ ، سڑک کے کنارے چند فٹ فوڑا راستہ جو پیدل چلنے والوں کے لیے مخصوص ہوتا ہے .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (fiat)
fiat
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔