تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"fah" کے متعقلہ نتائج
fah کے لیے اردو الفاظ
fah کے اردو معانی
اسم
- موسیقی: (تحریر موسیقی میں) سرگم کا چوتھا سُر۔.
- fixed-doh (سا ’’قائم‘‘) طرزِ نغمہ نگاری میں حرف F سے ظاہر کیا جانے والا سُر۔.
fah के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मूसीक़ी: (तहरीर मूसीक़ी में) सरगम का चौथा सुर।
- fixed-doh (सा ''क़ायम'') तर्ज़-ए-नग़मा निगारी में हर्फ़ F से ज़ाहिर किया जाने वाला सुर।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
فَہْقَہ
گردن کی جڑ ، مراد : اس سے گردن کا پہلا مہرہ یا منکا ہے جس پر سر قائم رہتا ہے ، سر و گردن کے پیوند کے قریب ایک ہڈّی جو تالو کے متصل واقع ہے.
فَہام
بہت زیادہ سمجھنے والا، دانش مند، عقل مند، عقل، خرد، سمجھ، سمجھ بوجھ، علم، سمجھ، ادراک حاصل کرنا
فَہُو الْمُراد
یہی مراد ہے، بس یہی مقصودہ ہے، کسی شرط کے بعد اگر حسبِ منشا دلی کام ہو جائے یا ہونے والا ہو تو جملے کے اختتام پر یہ فقرہ کہتے ہیں
fahrenheit
حرارت کا پیمانہ جس میں پانی کا معیاری نقطۂ انجماد ۳۲ ڈگری ہے ، اور نقطۂ جو ش ۲۱۲ ڈگری [جرمن ماہر طبیعیات Fahrenheit م: ۱۷۳۶ء کے نام پر ].
فَحْوائی اِجازَت
بغیر اجازت کوئی ایسا کام کرنا جس میں اجازت مل جانے کا یقین ہو اور ممانعت کا وہم بھی نہ ہو .
فَہْلَوِیات
چوتھی اور پانچویں صدی کی فارسی شاعری کی ایک صنف جو چار مصرعوں پر مشتمل تھی مگر رباعی کے وزن سے مختلف تھی ، پہلوی.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (fah)
fah
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔