تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"eyot" کے متعقلہ نتائج
eyot کے لیے اردو الفاظ
eyot کے اردو معانی
- کا متبادل۔.
eyot के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- का मुतबादिल।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
آیَت و حَدِیث
مثل: قرآن پاک کی آیت - حضرت محمدؐ کا ارشاد، مجازاً: وہ بات جس میں شک کی کوئی گنجائش نہ ہو، حق بات، بالکل حق
آیَتِ مُطْلَق
قرآن مجید میں آیت کا وہ گول نشان، جس پر چھوٹی سی ط بنی ہوتی ہے. (اس پر ٹھہرنا اور اسے اگلی آیت سے ملا کر نہ پڑھنا واجب ہے)، پکّی آیت،
آیَتِ کَرِیْمَہ
قرآن شریف کے سترھویں پارے میں سورۂ انبیا کی ایک مشہور آیت جو عموماً دشمنوں سے حفاظت کے لئے پڑھی جاتی ہے (آیت کا متن یہ ہے: لا اِلٰہَ اِلَّا اَنْتَ سُبْحَانَکَ اِنِّی کُنْتُ مِنَ الظَّالِمِیْنَ)
آیَتِ تَطْہِیر
قرآن پاک کے بائیسویں پارے میں سورۂ احزاب کی وہ آیت جس میں اہلِ بیت رسول کی پاکیزگی اور طہارت کا ذکر ہے (متن آیت: اِنَّما یُریدُ اللہُ لِیُذْہِبَ عَنْکُمُ الّرِجْسَ اَہْلَ الْبَیتِ و بُطَہِّرَ کُمْ تَطْہِیْراً)
آنئِتی پانئِتی
(لفظاً) سرھانے اور پان٘و کے نیچے کی جگہ، (مراداً) پلنگ یا مسہری کے کسی بھی حصے میں، چارپائی وغیرہ کے کسی بھی طرف
آیَتُ الْکُرْسی
چند آیتیں جو تیسرے پارے (تلک الرسل) کے آغاز میں، 'اَللہُ لا اِلٰہَ اِلِّاھُو' سے شروع ہوکر 'ھُمْ فِیْھا خالِدَوْن' پر ختم ہوتی ہیں (اور عموماً دفع بلا و مصیبت کے لئے پڑھی جاتی ہیں)
آیا تو نوش نہیں تو فراموش
نہایت قانع ہونا، کچھ مل گیا تو کھا لیا ورنہ فاقے ہی پڑے رہے، قناعت کا درجہ یہ ہی ہوتا ہے، ملا تو کھایا نہیں تو صبر فرمایا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (eyot)
eyot
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔