تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"exponent" کے متعقلہ نتائج
exponent کے لیے اردو الفاظ
exponent کے اردو معانی
اسم
- کسی خیال ، نظریے وغیرہ کو فروغ دینے والا ۔.
- کسی عمل یا پیشے کا نمائندہ، ترجمان ۔.
- مفسر، شارح ، تفصیل ، توضیح کرنے والا ۔.
- ( موسیقی کی) استادانہ ادایگی کرنے والا ۔.
- نمونہ ، نمائندہ۔.
- ریاضی: کسی عدد کے اوپر لگی ہوئی علامت یا نشانی جو یہ ظاہر کرے کہ اس کی کتنی درجے کی قوت سے مراد ہے، قوت نما (م: ۲x۲x۲ = ۳ ۲).
صفت
- وضاحت کنندہ ، شرح کنندہ۔.
exponent के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- किसी ख़्याल , नज़रिए वग़ैरा को फ़रोग़ देने वाला ।
- किसी अमल या पेशे का नुमाइंदा, तर्जुमान ।
- मुफ़स्सिर, शारह , तफ़सील , तौज़ीह करने वाला ।
- ( मूसीक़ी की) उस्तादाना अदाएगी करने वाला ।
- नमूना , नुमाइंदा।
- रियाज़ी: किसी अदद के ऊपर लगी हुई अलामत या निशानी जो ये ज़ाहिर करे कि इस की कितनी दर्जे की क़ुव्वत से मुराद है, क़ुव्वत नुमा (म: २x२x२ = ३ २)
विशेषण
- वज़ाहत कनुंदा , शरह कनुंदा।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (exponent)
exponent
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔