تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"exponent" کے متعقلہ نتائج

exponent

کسی خیال ، نظریے وغیرہ کو فروغ دینے والا ۔.

exponential function

قُوَّت نُمائی تفاعُل

exponential

ریاضی: قوت نما سے ظاہر ہونے والا یا قوت نما سے متعلق ۔.

exponent کے لیے اردو الفاظ

exponent

ɪkˈspəʊ.nənt

exponent کے اردو معانی

اسم

  • کسی خیال ، نظریے وغیرہ کو فروغ دینے والا ۔.
  • کسی عمل یا پیشے کا نمائندہ، ترجمان ۔.
  • مفسر، شارح ، تفصیل ، توضیح کرنے والا ۔.
  • ( موسیقی کی) استادانہ ادایگی کرنے والا ۔.
  • نمونہ ، نمائندہ۔.
  • ریاضی: کسی عدد کے اوپر لگی ہوئی علامت یا نشانی جو یہ ظاہر کرے کہ اس کی کتنی درجے کی قوت سے مراد ہے، قوت نما (م: ۲x۲x۲ = ۳ ۲).

صفت

  • وضاحت کنندہ ، شرح کنندہ۔.

exponent के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • किसी ख़्याल , नज़रिए वग़ैरा को फ़रोग़ देने वाला ।
  • किसी अमल या पेशे का नुमाइंदा, तर्जुमान ।
  • मुफ़स्सिर, शारह , तफ़सील , तौज़ीह करने वाला ।
  • ( मूसीक़ी की) उस्तादाना अदाएगी करने वाला ।
  • नमूना , नुमाइंदा।
  • रियाज़ी: किसी अदद के ऊपर लगी हुई अलामत या निशानी जो ये ज़ाहिर करे कि इस की कितनी दर्जे की क़ुव्वत से मुराद है, क़ुव्वत नुमा (म: २x२x२ = ३ २)

विशेषण

  • वज़ाहत कनुंदा , शरह कनुंदा।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (exponent)

نام

ای-میل

تبصرہ

exponent

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone