تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"eureka" کے متعقلہ نتائج
eureka کے لیے اردو الفاظ
eureka کے اردو معانی
- لفظاً میں نے پا لیا (کسی نئی دریافت وغیرہ کا اعلان) ’’یوریکا‘‘ کا نعرہ [حکیم ارشمیدس سے منسوب].
eureka के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- लफ़ज़न मैंने पा लिया (किसी नई दरयाफ़त वग़ैरा का ऐलान) ''यूरेका'' का नारा [हकीम अरशमीदस से मंसूब]
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
eureka
لفظاً میں نے پا لیا (کسی نئی دریافت وغیرہ کا اعلان) ’’یوریکا‘‘ کا نعرہ [حکیم ارشمیدس سے منسوب].
اَرْکانِ اِیْمان
(اسلام لانے کے بعد) حسب ذیل چھ باتیں جن پر تہ دل سے یقین رکھنا ضروری ہے اور ان کے بغیر ایمان مکمل نہیں ہوتا : (ا) اللہ تعالیٰ عذاسمہ (۲) ملائکہ، (۳) کتب آسمانی (توریت ، زبور ، انجیل اور قرآن پاک) ،(۴) انبیا و رسل ، (۵) قیامت ، (۶) تقدیر(یا قضا و قدر)
اَرکانِ اِسلام
the five basic articles of Islamic faith considered 'pillars' of Islam, i.e. recitation of kalimah (کلمہ), namaz, fasting, zakat, and Hajj
اَرْکانِ کَعْبَہ
کعبے کے چار پتھر جن کے نام یہ ہیں : رکن یمانی، رکن عراقی، رکن حلیم (حجر اسود)، رکن شامی
اَرکانِ خَمْسَہ
the five basic articles of Islamic faith considered 'pillars' of Islam, i.e. recitation of kalimah (کلمہ), namaz, fasting, zakat, and Hajj
اَرْکانِ ہَشْتْ گانَہ
عروض کے آٹھ بنیادی رکن فاعلن، فعولن، فاعلاتن، مستفعلن، مفاعیلن، متفاعلن، مفاعلتن، مفعولات جن سے بحروں کے اوزان مرکب ہیں
آرْقا
ایک خاص قسم كی گھاس جو مویشیوں كے چارے كے لیے موسم گرما میں بوئی جاتی اور گھوڑوں كو خاص طور سے كھلائی جاتی ہے۔
اَڑْکا
پیتل یا تانبے کا چھوٹا سکہ (دس کاس یا مدراسی سکے فَنَم کے آٹھویں حصے کے مساوی)، جو جنوبی ہند میں کچھ عرصے پہلے تک رائج تھا (جب کہ ایک کاس روپے کے ۹۸۰ ویں حصے کے برابر ہوتا تھا)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (eureka)
eureka
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔