تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"el" کے متعقلہ نتائج

el

مرتفع ٹرین

ell

تواریخ: ناپ کا ایک قدیم پیمانہ تقریباً ۴۵ انچ کے برابر ۔.

eel

بام مچھلی

ail

درد ناک بنانا یا بے سکون کرنا (بدنی یا ذہنی طور پر)

ill

بِیمار

آل

اولاد، ذریات (عموماً امرا اور شرفا کے لیے مستعمل)

electric eel

بام نُما برق بردار مچھلی

عِیل

سان٘پ سے مشابہہ کاہی رنگ کی مچھلی جس کی پیٹھ پر کنگھی نما جھالر دُم تک پھیلی ہوتی ہے، جھالر

elan

ہلا

ایلْچی

زبانی یا تحریری پیغام پہنچانے والا، پیغام بر، قاصد

elude

اِیْلِیا

بنی اسرائیل کے ایک نبی کا نام، حضرت الیاس کی عبرانی شکل

elfish

بھتنوں جیسا

elver

بام مچھلی کا بچہ

eld

شاعرانہ: قدیم: بڑھاپا، کہولت.

elsan

تجارتی نام: برط ایک طرح کا قابل منتقلی کیمیائی طہارت کا برتن.

elemi

گوند

elite

منتخب

eloge

مرثیہ

elogy

ثنا

ellipse

ترخیم، بیضوی شکل (قب: HYPERBOLA).

eluvium

پتھر کی فرسودگی اور موسم زدگی کے نتیجے میں جمع ہونے والا مٹی کا ذخیرہ جو اُس جگہ پایا جاۓ جہاں یہ عمل واقع ہو

elapse

گُزَرنا

eloign

ٹال دینا

eloper

اغوا ہونے والی

elide

(مصوتے یا جزو کلمہ کو) چھوڑ جانا، اڑا جانا، بطور حذف.

eland

جنس Taurotragus کا کوئی افریقی ہرن جس کے سینگ بل دار ہوتے ہیں، خصوصاً وہ جو باقی ماندہ نسلوں میں سب سے بڑا ہے T. derbianus.

elective

اِنْتِخابی

elvish

ر ک.

elliptic

ترخیمے یا ہلیلی مجسم کا یا اس سے متعلق۔.

ellipsis

کسی جملے میں سے الفاظ حذف کردینا، جو اسے مکمل کرنے یا با معنی بنانے کے لیے ضروری ہوں، تخفیف عبارت۔.

ellipsoid

ایسی ٹھوس شکل جس کے تمام سطحی حصّے جو ایک محور پر مبنی ہوں دائرے ہوں ، اور دوسری تمام سطحیں بیضوی یا ترخیمے، ہلیلی مجسم۔.

elatedness

نشاط

eluvial

عمل فرسودگی سے متعلق

elevens

گیارہ

eldership

سربرآوردگی

elysium

(نیز Elysian Fields ) (یونانی صنمیات میں) موت کے بعد نیک لوگوں کا مسکن.

elogium

وصيت

elusory

غلط فہمی پيدا کرنے والی

electro

ترکیبی جُز بمعنی برق سے مُتعلِّق

elder

باڑا

elves

کی جمع.

elfin

چھلاووں یا پریوں سے متعلق، یا ان جیسا.

elucidate

صَراحَت

eloquence

آتش زبانی

elevon

ہوابازی: طیّارے کے ڈیلٹا (تکونے) پر کا متحرک حصّہ یا دنبالے کا کنارہ.

ایلِیاہ

بنی اسرائیل کے ایک نبی کا نام، حضرت الیاس کی عبرانی شکل

eldest hand

پہل پتیہ

ellipsoidal

بیضوی تراشوں والا

elderliness

سِن رسیدگی

elliptical

بیضوی

elongated

طول دیا گیا

elope

خفیہ شادی کی نیت سے فرار ہونا خصوصاً والدین کی مرضی کے بغیر.

elbow

کوہْنی

elate

(خصوصاً بطورelated صف) حوصلہ دلانا، دل بڑھا نا، اکسانا.

elegance

آب

eligible

مَرْغُوب

elbowroom

کہنی پھیلانے کی جگہ

elderberry

بیلساں کا بیر جس سے جیلی اور شراب تیار کی جاتی ہے.

eloquently

فَصاحَت

el کے لیے اردو الفاظ

el

el کے اردو معانی

اسم

  • مرتفع ٹرین

el के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • मुर्तफ़े ट्रेन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (el)

نام

ای-میل

تبصرہ

el

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone