تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"eidetic" کے متعقلہ نتائج
eidetic کے لیے اردو الفاظ
eidetic کے اردو معانی
صفت
- نفسیات: (ذہنی نقش کی بابت) شفاف اور تفصیلی مع جزویات، جیسے کہ اصل مشاہدہ ؛ مثالی تخیل۔.
اسم
- وہ شخص جو مناظر کو من و عن خیال میں لاسکے؛ غائب بیں۔.
eidetic के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- नफ़सियात: (ज़हनी नक़्श की बाबत) शफ़्फ़ाफ़ और तफ़सीली मा जुज़वियात, जैसे कि असल मुशाहिदा ; मिसाली तख़य्युल।
संज्ञा
- वो शख़्स जो मुनाज़िर को मन-ओ-एन ख़्याल में लासके; ग़ायब बीं।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اُڑْتی چِڑیا پَہْچانْنا
دور کی بات تاڑ لینا، آثار اور قیافے سے بھانپ لینا، کسی کے دل کی بات سمجھ لینا، نہایت ہوشیار اور چالاک ہونا (دانائی یا فراست ظاہر کرنے کے لیے مستعل).
اُڑْتی چِڑْیا کے پَر کاٹْنا
بہت چالاک اور عیار ہونا ؛ (لوگوں کو) عاجز کردینا (محاورات ہند ، سبحان بخش ، ۱۶).
اُڑتی چِڑیا کے پَر گِن لینا
be smart as a whip, be very clever, be very perceptive, be so shrewd as to guess correctly
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (eidetic)
eidetic
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔