تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"echelon" کے متعقلہ نتائج

echelon

کسی تنظیم میں کوئی درجہ یا مرتبہ ، اور اس کے حامل -:

acheulian

یورپ وغیرہ کے قدیم حجری عہد سے متعلق جو ایبے ولین Abbevillian عہد کے فوراً بعد اور موسٹرین Mousterian عہد سے پہلے تھا۔.

اُچَھلْنا کُودْنا

اچکنا پھاندنا، دھما چوکڑی مچانا، اٹکھیلیاں کرنا

اُچھالْنا

پستی سے بلندی کی طرف پھینکنا ، فضا میں نیچے سے اوپر کی طرف دھکیلنا یا اڑانا ۔

اُچَھلْنا

اچھالنا کا لازم، اچانک پستی سے بلندی کے طرف اٹھنا، فضا میں دفعۃً بلند ہونا، اوپر کی طرف جست کرنا

اُچَلْنا

اُچھلنا

اُچیلْنا

اُچلنا کا تعدیہ

اُچْلانا

آچلنا (رک : (۱)) کا تعدیہ

آ چَلْنا

آنے کے قریب ہونا، آنے لگنا

اُچْھلانا

اُچھلنا کا تعدیہ

اُوچَھلْنا

رک : اُچھلنا۔

آئے کَناگَت پُھولا کانس بامَن اُچْھلیں نَو نَو بانس

کناگت کے دنوں میں برہمنوں کو بڑی خوشی ہوتی ہے کیونکہ ان دنوں میں اُن کی بڑی خاطر تواضع کی جاتی ہے

echelon کے لیے اردو الفاظ

echelon

ˈeʃ.ə.lɒn

echelon کے اردو معانی

اسم

  • کسی تنظیم میں کوئی درجہ یا مرتبہ ، اور اس کے حامل -:
  • فوج: فوجی دستوں، جہازوں یا طیاروں کی متوازی قطاروں پر مبنی ترتیب جس میں ہر قطار کا پچھلا سرا اگلی سے زیادہ دور تک پھیلے -:

فعل

  • ترتیب قائم کرنا۔.

echelon के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • किसी तंज़ीम में कोई दर्जा या मर्तबा , और इस के हामिल -
  • फ़ौज: फ़ौजी दस्तों, जहाज़ों या तय्यारों की मुतवाज़ी क़तारों पर मबनी तर्तीब जिस में हर क़तार का पिछला सिरा अगली से ज़्यादा दूर तक फैले -

क्रिया

  • तर्तीब क़ायम करना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

echelon

کسی تنظیم میں کوئی درجہ یا مرتبہ ، اور اس کے حامل -:

acheulian

یورپ وغیرہ کے قدیم حجری عہد سے متعلق جو ایبے ولین Abbevillian عہد کے فوراً بعد اور موسٹرین Mousterian عہد سے پہلے تھا۔.

اُچَھلْنا کُودْنا

اچکنا پھاندنا، دھما چوکڑی مچانا، اٹکھیلیاں کرنا

اُچھالْنا

پستی سے بلندی کی طرف پھینکنا ، فضا میں نیچے سے اوپر کی طرف دھکیلنا یا اڑانا ۔

اُچَھلْنا

اچھالنا کا لازم، اچانک پستی سے بلندی کے طرف اٹھنا، فضا میں دفعۃً بلند ہونا، اوپر کی طرف جست کرنا

اُچَلْنا

اُچھلنا

اُچیلْنا

اُچلنا کا تعدیہ

اُچْلانا

آچلنا (رک : (۱)) کا تعدیہ

آ چَلْنا

آنے کے قریب ہونا، آنے لگنا

اُچْھلانا

اُچھلنا کا تعدیہ

اُوچَھلْنا

رک : اُچھلنا۔

آئے کَناگَت پُھولا کانس بامَن اُچْھلیں نَو نَو بانس

کناگت کے دنوں میں برہمنوں کو بڑی خوشی ہوتی ہے کیونکہ ان دنوں میں اُن کی بڑی خاطر تواضع کی جاتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (echelon)

نام

ای-میل

تبصرہ

echelon

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone