تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"easement" کے متعقلہ نتائج

easement

قانون: راستے یا اس قسم کا کوئی اور حق جو دوسرے کی زمین پر ہو، حق آسائش۔.

آسْمانی تَھپیڑا

غیبی صدمہ، ناگہانی آفت جس سے مفرنہ ہو، قدرت كی طرف سے سرزش یا تنبیہ، غیبی مار، آسمانی ڈھیلا

آسْمان تَھرَّانا

كوئی ظلم عظیم دیكھ كر كائنات كا تڑپ اٹھنا

آسمنتات

چاروں طرف، ارد گرد

آسْمان تاكْنا

(مرغ بازی) مرغ كا مست اور لڑائی كے لیے تیار ہونا اور زور میں بھر كر آسمان كی طرف دیكھنا

آسْمان تک جانا

تعلّی كی لینا، حد سے بڑھنا۔

آسمان ٹَل جانا

ناممکن ہونا

آسْمان ٹُوٹْنا

رک : آسمان ٹوٹ پڑنا۔

آسْمانی تِیر

آسمان كی طرف چھوڑا جانے والا تیر، ہوائی تكا

آسْمان ٹُوٹ پَڑنا

سخت مصیبت آنا، تباہ و برباد ہوجانا، غضب بادشاہی نازل ہونا

آسمان ٹوٹ پڑے

خدا کا غضب نازل ہو، غارت ہو، تباہ ہو جائے

آسْمان تُٹ پَڑنا

دیکھیے : آسمان ٹوٹ پڑنا

آسْمان ٹُوٹ كَر پَڑنا

دیکھیے: آسمان ٹوٹ پڑنا

آسْمان تَک پَہُنْچانا

بلند كرنا، عروج دینا؛عزت دینا۔

عُثْمانی تُرْک

سلجوقی ترکوں نے اپنے دور انحطاط میں عثمان نامی ایک شخص کو بازنپنی علاقے سے ملحق اپنی سرحد کی حفاظت پر مامور کیا ، اس کا زمانہ ۱۲۹۰ء سے ۱۳۲۶ء تک تھا ، اس کے جانشین اس کی نسبت سے اپنے کو عثمانی ترک کہنے لگے.

easement کے لیے اردو الفاظ

easement

ˈiːz.mənt

easement کے اردو معانی

اسم

  • قانون: راستے یا اس قسم کا کوئی اور حق جو دوسرے کی زمین پر ہو، حق آسائش۔.

easement के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • क़ानून: रास्ते या इस किस्म का कोई और हक़ जो दूसरे की ज़मीन पर हूहक़ आसाइश।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

easement

قانون: راستے یا اس قسم کا کوئی اور حق جو دوسرے کی زمین پر ہو، حق آسائش۔.

آسْمانی تَھپیڑا

غیبی صدمہ، ناگہانی آفت جس سے مفرنہ ہو، قدرت كی طرف سے سرزش یا تنبیہ، غیبی مار، آسمانی ڈھیلا

آسْمان تَھرَّانا

كوئی ظلم عظیم دیكھ كر كائنات كا تڑپ اٹھنا

آسمنتات

چاروں طرف، ارد گرد

آسْمان تاكْنا

(مرغ بازی) مرغ كا مست اور لڑائی كے لیے تیار ہونا اور زور میں بھر كر آسمان كی طرف دیكھنا

آسْمان تک جانا

تعلّی كی لینا، حد سے بڑھنا۔

آسمان ٹَل جانا

ناممکن ہونا

آسْمان ٹُوٹْنا

رک : آسمان ٹوٹ پڑنا۔

آسْمانی تِیر

آسمان كی طرف چھوڑا جانے والا تیر، ہوائی تكا

آسْمان ٹُوٹ پَڑنا

سخت مصیبت آنا، تباہ و برباد ہوجانا، غضب بادشاہی نازل ہونا

آسمان ٹوٹ پڑے

خدا کا غضب نازل ہو، غارت ہو، تباہ ہو جائے

آسْمان تُٹ پَڑنا

دیکھیے : آسمان ٹوٹ پڑنا

آسْمان ٹُوٹ كَر پَڑنا

دیکھیے: آسمان ٹوٹ پڑنا

آسْمان تَک پَہُنْچانا

بلند كرنا، عروج دینا؛عزت دینا۔

عُثْمانی تُرْک

سلجوقی ترکوں نے اپنے دور انحطاط میں عثمان نامی ایک شخص کو بازنپنی علاقے سے ملحق اپنی سرحد کی حفاظت پر مامور کیا ، اس کا زمانہ ۱۲۹۰ء سے ۱۳۲۶ء تک تھا ، اس کے جانشین اس کی نسبت سے اپنے کو عثمانی ترک کہنے لگے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (easement)

نام

ای-میل

تبصرہ

easement

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone