تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آسْمان تَھرَّانا" کے متعقلہ نتائج

آسْمان تَھرَّانا

كوئی ظلم عظیم دیكھ كر كائنات كا تڑپ اٹھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں آسْمان تَھرَّانا کے معانیدیکھیے

آسْمان تَھرَّانا

aasmaan tharraanaaआसमान थर्राना

محاورہ

آسْمان تَھرَّانا کے اردو معانی

  • كوئی ظلم عظیم دیكھ كر كائنات كا تڑپ اٹھنا
  • كوئی بہت بڑا واقعہ یا حادثہ رونما ہونے كی وجہ سے دنیا میں تہلكہ مچ جانا
  • مظلوم وبیكس كی فریاد سے كائنات كا متاثر ہونا
  • دلیری اور شجاعت كی دھاک بندھنا

English meaning of aasmaan tharraanaa

  • sky to tremble (at some enormity)

आसमान थर्राना के हिंदी अर्थ

  • कोई बड़ा अत्याचार देखकर सृष्टि का तड़प उठना
  • कोई बहुत बड़ी कहानी या घटना होने के कारण से दुनिया में तहलका मच जाना
  • पीड़ित एवं बेसहारा की दुहाई से सृष्टि का प्रभावित होना
  • वीरता एवं बहादुरी की धाक बँधना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آسْمان تَھرَّانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آسْمان تَھرَّانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words