تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"dug" کے متعقلہ نتائج
dug کے لیے اردو الفاظ
dug کے اردو معانی
- کندہ
dug के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- कुंदा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
دُگْلا
رج بہے سے پانی نِکالنے کا ٹوکری کی شکل کا تِنکوں اور تِیلیوں سے بنا ہوا ڈول جس سے پانی اُچھال کر سطحِ آب سے اونچی زمین پر پہنچایا جاتا ہے .
ڈُگ ڈُگ باجے بہت نیک لاگے، نَوّا نیگ مانگے اٹھا بیٹھی لاگے
گانا تو اچھا لگتا مگر کچھ دینا پڑے تو گھبراہٹ ہوتی ہے
ڈُگْڈُگی
بازی گروں کا جُڑواں پیالے کی شکل کا چھوٹا سا ساز جس کے دونوں طرف کھال منڈھی ہوتی ہے یہ باجا ایک ہاتھ میں پکڑ کر ہلانے سے بجتا ہے، ڈرو، ڈمرو، ڈھنڈورا،منادی کرنے کا چھوٹا نگاڑا، وہ باجا جسے بجا کر کسی چیز کی اطلاع دی جاتی ہے
dugout
(الف) چھت دار پناہ گاہ خصوصاً فوجی خندق میں (ب) ہوائی یا ایٹمی حملے سے بچنے کی زیر زمین پناہ گاہ۔.
دُگْدانا میں دو گَئے ، مایا مِلی نَہ رام
تذبذب میں آدمی نہ اِدھر کا رہتا ہے نہ اُدھر کا یعنی یک سو طبیعت نہیں رکھنے سے خدا اور دولت دونوں میں سے کوئی بھی حاصل نہیں ہوتا ، دو کاموں کا ایک ساعت بندوبست کرنے میں دونوں بِگڑ جاتے ہیں .
دیگیں
دیگ کی جمع، تراکیب میں مستعمل، بہت سی دیگیں، لوہے یا تان٘بے کا بڑا برتن (عموماً کھانے پکانے کا) جس کی گردن واضح طور پر اُبھری ہوئی ہوتی ہے، بڑا برتن
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (dug)
dug
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔