تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُگْدُگی پَر دَم ہونا" کے متعقلہ نتائج

دُگْدُگی پَر دَم ہونا

گلے میں سانس ہونا، دم نکلنے کا وقت ہونا، نزع کا عالم ہونا

دَم لَب پَر ہونا

جاں بلب ہونا، مرنے کے قریب ہونا

لَب پَر دَم ہونا

دم لبوں پر ہونا ، مرنے کے قریب ہونا ، جاں بلب ہونا.

دَم سُولی پَر ہونا

جان معرض ہلاکت یا خطرے میں ہونا، سخت پریشان ہونا، ہلاکت کا اندیشہ ہونا.

دَم دُھگْدُھکی پَر ہونا

نزع کی حالت ہونا، قریبِ مرگ ہونا، سکرات کی حالت میں ہونا.

لَبوں پَر دَم ہونا

۔جانکنی ہونا۔ ؎ ۲۔ (کنایۃً) کمال عاجز ہونا۔

دَم ہونٹوں پَر ہونا

جاں بلب ہونا، نزع کی حالت میں ہونا، دم لبوں پر ہونا، جاں کنی ہونا

ہونْٹوں پَر دَم ہونا

نزع کا عالم ہونا ، آخری وقت ہونا ؛ حالت نہایت خراب ہونا ۔

سَت ہی سَت پَر دَم ہونا

حالت زیر و زبر ہونا ، کمال درجہ بے قراری ہونا ، ہمت کا جواب دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں دُگْدُگی پَر دَم ہونا کے معانیدیکھیے

دُگْدُگی پَر دَم ہونا

dugdugii par dam honaaदुगदुगी पर दम होना

محاورہ

دُگْدُگی پَر دَم ہونا کے اردو معانی

  • گلے میں سانس ہونا، دم نکلنے کا وقت ہونا، نزع کا عالم ہونا

English meaning of dugdugii par dam honaa

  • be on the verge of death

दुगदुगी पर दम होना के हिंदी अर्थ

  • गले में साँस होना, मृत्यु का समय निकट होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُگْدُگی پَر دَم ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُگْدُگی پَر دَم ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words