تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"dub" کے متعقلہ نتائج
dub کے لیے اردو الفاظ
dub کے اردو معانی
- بَھدّا
- بھونڈا
- پُھوہڑ
dub के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- भद्दा
- भोंडा
- फूहड़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
دُوب
چھوٹی قسم کی عمدہ گھاس جو زمین پر جال کی شکل میں پھیلتی ہے، خصوصاً گھوڑا اوردیگر مویشی عموماً اسے رغبت سے کھاتے ہیں (عام طور پر یہ تین قسم کی ہوتی ہے ہری، سفید اور گانڈر)
دُوبے
برہمنوں کے ایک درجے یا فرقے کا نام، جو چار ویدوں میں سے دو ویدوں کا عالم سمجھا جاتا ہے، نیز اس فرقے کا فرد، برہمنوں کا ایک خطاب
ڈُبْوا
(کاشتکاری) ندی یا دریا کے پُرانے دھارے کی زمین میں کھودا ہوا کچّا کُنواں یا ایسا گڑھا جس میں پانی بھرآئے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (dub)
dub
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔