تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"dry" کے متعقلہ نتائج
dry کے لیے اردو الفاظ
dry کے اردو معانی
- خُشْک کرنا
- پونچْھنا
- سُکھانا
- خُشْک ہونا
- سوُکْھنا
- خُشْک
- پھریرا
- رُوکھا
- سُوکھا
- یابِس
dry के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- ख़ुश्क करना
- पोंछना
- सुखाना
- ख़ुश्क होना
- सूखना
- ख़ुश्क
- फरेरा
- रूखा
- सूखा
- याबिस
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ڈَرائی سَیل
عموماً جست کا بنا ہوا لمبوترا خول جس کی تہ میں ایمونیم کلورائیڈ کا لوندا بھرا ہوتا ہے اور بِیچ میں کاربن کی سلاخ ، مُخلتف سائز اور مُختلف وولٹائی طاقت کا ہوتا ہے.
ڈَرائی پلیٹ
ان پلیٹوں پر کام کے حصّے اگرچہ پلاسٹک پر اُبھرے ہوتے ہیں ، عکاسی کی خُشک پلیٹ ، لیکن طباعت کے لیے آفسٹ مشین استعمال ہوتی ہے اور چھپائی کرتے وقت ڈیمپر استعملا نہیں ہوتے.
ڈیری
وہ جگہ جہاں سے گائے بھین٘س کا دُودھ ، دوہنے اور مکّھن پنیر بنانے کے بعد خریداروں میں تقسیم کیا جاتا ہے ، شیر خانہ.
dairy
وہ جگہ جہاں دودھ کی مصنوعات رکھی یا تیار کی جاتی ہوں یا جہاں سے تقسیم کی جاتی ہوں، شیر خانہ، دودھ گھر۔.
دَرْیا
پانی کی وہ لمبی اور کسی قدر چوڑی دھار جو اپنے منبع (جِھیل یا پہاڑ وغیرہ) سے نِکل کر خُشکی پر دُور تک بہتی ہے اور آخر میں کسی دوسرے دریا یا سمندر میں جا ملتی ہے، بڑی ندی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (dry)
dry
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔