تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَرِیائی گھوڑا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَرِیائی گھوڑا کے معانیدیکھیے
دَرِیائی گھوڑا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- گھوڑے کی شکل کا ایک جانور جو جُگالی نہیں کرتا اور افریقہ کے اِرد گِرد سمندر میں پایا جاتا ہے
English meaning of dariyaa.ii-gho.Daa
Noun, Masculine
- hippopotamus
दरियाई-घोड़ा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- अफ़्रीका के जंगलों में पाया जाने वाला घोड़े की तरह का जलीय प्राणी, जो नदियों एवं झीलों के किनारे रहता है, जलीय घोड़ा
دَرِیائی گھوڑا سے متعلق دلچسپ معلومات
دریائی گھوڑا یہ لفظ ہمیشہ مذکر ہے، اس کا مؤنث کچھ نہیں۔ دیکھئے، ’’تانیث سےعاری نام، جانوروں کے‘‘۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَرِیائی گھوڑا)
دَرِیائی گھوڑا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔