تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"dread" کے متعقلہ نتائج
dread کے لیے اردو الفاظ
dread کے اردو معانی
- دَہْشَت
- ہیبت
- خَوف
- لَرزہ
- سَہْم
- ڈارْنا
- آشُوْب
- اَنْدیشَہ
- ڈَر
dread के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- दहशत
- हैबत
- ख़ौफ़
- लर्ज़ा
- सहम
- डारना
- आशोब
- अंदेशा
- डर
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
dreadlocks
افریقی راسطفری انداز کے بال جو کسی ہوئی پٹیوں یا سب طرف لٹکتی ہوئی گھنگر یالی زلفوں کی شکل میں ہو تے ہیں۔.
dreadnought
تواریخ: (عموماً Dreadnought ) ایک جنگی جہاز جو اپنے پیشروؤں سے زیادہ مسلح تھا؛ اس نمونے کا کوئی جہاز۔.
دَرْد
وہ احساس جو (کسی خارجی یا داخلی سبب سے) جسم کے غیر طبعی ہونے کی حالت میں قوت لامسہ یا قوت حاسہ کے ذریعے تکلیف کی صورت میں پیدا ہو، ٹیس، دکھن، چمک
دُرْد
وہ احساس (جو کسی خارجی یا داخلی سبب سے) جسم کے غیر طبعی ہونے کی حالت میں قوت لامسہ یا قوت حاسہ کے ذریعے تکلیف کی صورت میں پیدا ہو، ٹیس، دکھن، چمک
دَرْد کو وہ سَمْجھتے جو دَرْد مَنْد ہو
دوسرے کی تکلیف کو وہ آدمی سمجھ سکتا ہے جو خود تکلیف میں مبتلا رہ چکا ہو .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (dread)
dread
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔