تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"dozed" کے متعقلہ نتائج
dozed کے لیے اردو الفاظ
dozed کے اردو معانی
اسم
- اونگھ
- نیند
- غنودگی
- نیم خوابی
- آلس
فعل
- اونگھنا
- آنکھ لگنا یا جھپکنا
- سونا
- انسانا
- احدیوں کی طرح پڑا رہنا
- سلانا
- سستی لانا
- اچیت کرنا
- اُونگھنا
- اُونگھ جانا
- غنودگی طاری ہونا
- جھپکی لینا
- ہلکی نیند سونا
- غنودگی طاری کرنا
dozed के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ऊँघ
- नींद
- ग़नूदगी
- नियम ख़ाबी
- आलस
क्रिया
- ऊंघना
- आँख लगना या झपकना
- सोना
- इंसाना
- उहदीयों की तरह पड़ा रहना
- सुलाना
- सस्ती लाना
- अचेत करना
- ऊओनघना
- ऊओनघ जाना
- ग़नूदगी तारी होना
- झुपकी लेना
- हल्की नींद सोना
- ग़नूदगी तारी करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
دُزْدِ سُخَن
کسی دوسرے شاعر یا مصنف کے فکر و خیال کو بغیر اعلان و حوالہ اپنے کلام و تحریر میں استعمال کرنے والا شاعر یا مصنف.
دُزْدِ حِنا
مہندی لگاتے وقت ہاتھ میں ایک دائرہ نما رکھ لیتے جس سے ہتھیلی پر ایک گول نشان بن جاتا ہے، اسی کو 'دزد حنا' کہتے ہیں، وہ جگہ یا سفیدی جو ہاتھوں یا پاؤں میں مہندی لگانے کے بعد رہ جائے، مہندی کا چور
نَہ غَم دُزد، نَہ اَندیشَہ غَم
(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) کوئی غم نہیں ؛ بے زری ، اطمینان ، فراغت ہو توکہتے ہیں
نَہ غَم دُزد، نَہ اَندیشَہ کالا
(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) کوئی غم نہیں ؛ بے زری ، اطمینان ، فراغت ہو توکہتے ہیں
کَفَن دُزْد
ایسا لوٹ کھسوٹ کرنے والا جو جسم پر کپڑے تک نہ چھوڑے، بہت لوٹنے والا، بہت منافع خور، دوسروں کا مال کھا جانے والا
آبْ دُزْد
چھوٹے مُن٘ھ کا برتن جس کی تہ میں بہت سے سوراخ ہوں اور ڈھکن بند کرنے سے پانی نہ نکلے، پن جورا
نے غمِ دُزد نے غمِ کالا
(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) مفلس کو چوری کا ڈر نہیں ہوتا، دنیائے سرد و گرم سے بے خبر
کہ خربستہ بہ، گرچہ دزد آشناست
گدھے کا باندھنا بہتر ہے، گو چور دوست ہے، اگرچہ اطمینان ہو احتیاط بہتر ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (dozed)
dozed
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔