تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دُزْدِیدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دُزْدِیدَہ کے معانیدیکھیے
دُزْدِیدَہ کے اردو معانی
صفت
- چوری کا، چُرایا ہوا
- چُھپا ہوا، پوشیدہ، چوری چھُپے
شعر
مجھ کو یہ محتاط اخلاص نظر اچھا لگا
اس کی دزدیدہ نگاہوں کا سفر اچھا لگا
میں تو سمجھوں گا جو سمجھاتے ہو مجھ کو ہر گھڑی
لیکن ان دزدیدہ نظروں کو بھی سمجھایا کرو
دیکھو دزدیدہ نگہ سے تو نکل کر اک رات
چور سا کون کھڑا ہے پس دیوار لگا
English meaning of duzdiida
Adjective
- stolen, purloined, pilfered
- a furtive glance, by stealth, clandestinely
دُزْدِیدَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دُزْدِیدَہ)
دُزْدِیدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔