تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"dory" کے متعقلہ نتائج
dory کے لیے اردو الفاظ
dory کے اردو معانی
اسم
- امریکا چپٹے پیندے اونچی بغلوں کی ایک کشتی جو ماہی گیری میں استعمال ہوتی ہے۔.
- پچکے جسم اور چپٹے سر کی خوردنی مچھلی میں سے کوئی خصوصاً John Dory ۔.
dory के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- अमरीका चपटे पेंदे ऊंची बग़लों की एक कश्ती जो माही गैरी में इस्तिमाल होती है।
- पिचके जिस्म और चपटे सर की ख़ुर्दनी मछली में से कोई ख़ुसूसन John Dory ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ڈیری
وہ جگہ جہاں سے گائے بھین٘س کا دُودھ ، دوہنے اور مکّھن پنیر بنانے کے بعد خریداروں میں تقسیم کیا جاتا ہے ، شیر خانہ.
dairy
وہ جگہ جہاں دودھ کی مصنوعات رکھی یا تیار کی جاتی ہوں یا جہاں سے تقسیم کی جاتی ہوں، شیر خانہ، دودھ گھر۔.
دریودھن
ادبی: جس کے ساتھ جنگ کرنا انتہائی مشکل ہو، کورو خاندان کے راجہ دھرت راشٹر کے 101بیٹوں میں سے سب سے بڑے بیٹے کا نام
دَرْیا
پانی کی وہ لمبی اور کسی قدر چوڑی دھار جو اپنے منبع (جِھیل یا پہاڑ وغیرہ) سے نِکل کر خُشکی پر دُور تک بہتی ہے اور آخر میں کسی دوسرے دریا یا سمندر میں جا ملتی ہے، بڑی ندی
دَرِیائی گھوڑا
گھوڑے کی شکل کا ایک جانور جو جُگالی نہیں کرتا اور افریقہ کے اِرد گِرد سمندر میں پایا جاتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (dory)
dory
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔