تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"domed" کے متعقلہ نتائج
domed کے لیے اردو الفاظ
domed کے اردو معانی
اسم
- مکان
- گھر
- عمارت
- حویلی
- گمبز
- قبہ
- گمٹ
- گنبد
- گُنبد
- قُبہ
- بڑی نیم کُروی چھت
- گنبدی شکل کی کوئی چیز
domed के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मकान
- घर
- इमारत
- हवेली
- गमबज़
- क़ुब्बा
- गमट
- गनबद
- गुनबद
- क़ुबा
- बड़ी नियम कुरवी छत
- गनबदी शक्ल की कोई चीज़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
دامَاد
بیٹی کا شوہر (بھتیجی، بھانجی، پوتی یا نواسی کے شوہر کو بھی حسب نسبت داماد ہی کہتے ہیں)، نیا دُولھا
دَمْڑی
ایک قسم کا پرانا سکہ جس کی قیمت ایک آنہ کے بتیسویں حصہ کے برابر ہوتی تھی، پیسوں کا آٹھواں حصہ (یا چوتھائی)
دَمَڑْیا حُقَّہ
(بھنڈے برادری) کسی زمانے میں لکھنؤ میں مٹی کا تیار بھرا بھرایا حقَہ بازار میں پیسے دو پیسے میں فروخت ہوتا تھا حقّے کے شوقین اسے ہاتھ میں لیے چلتے پِھرتے رہتے اور ختم ہونے پر پھینک دیتے جس طرح آج کل سگرٹ کا رواج ہے .
دَمْڑی نَہ جائے چاہے چَمْڑی جائے
said of a miser who bears physical pain to save a very small amount of money
دَمڑی کی بُڑھیا ٹَکا سَر مُنڈائی
کسی کام میں فائدہ کم اور خرچ زیادہ ہونا، کم قیمت والی چیز جس کو درست کرانے پر قیمت سے زیادہ خرچ بیٹھے
دَمْڑی کی حُقْیا
لکھنؤ میں مٹی کا تیّار بھرا بھرایا حقّہ جو پیسے دو پیسے میں فروخت ہوتا تھا، دمڑ یا حقّہ
دَمڑی کی ہانْڈی گَئی ، کُتّے کی ذات پَہْچانی گَئی
نقصان تو ہوا مگر تجربہ حاصل ہوا، تھوڑا سا نقصان ہوا تو کوئی بات نہیں ہے حقیقت تو معلوم ہو گئی
دمدمے میں دم نہیں، اب خیر مانگو جان کی
طاقت ختم ہو چکی اب جان بچاؤ، جب وسائل ختم ہو جائیں تو زندگی بچانے کی کوشش کرنی چاہیے
دَمْڑی کا بَرْتَن ٹھوک بَجا کَر لینا
ادنیٰ چیز بھی دیکھ بھال کر لینی چاہیے ؛ ہر ایک کام سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (domed)
domed
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔