تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"domain" کے متعقلہ نتائج
domain کے لیے اردو الفاظ
domain کے اردو معانی
- اقلیم
- مِلْک
- قَلَمرَو
domain के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- इक़्लीम
- मिल्क
- क़लम-रौ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
دامَن
کرتے یا قبا وغیرہ کا گریبان سے نیچے کا حصہ، کرتے، انگرکھے یا قبا وغیرہ (یعنی وہ لباس جو پہنا جائے) کا نیچے کا حصہ، چولی سے نیچے کا گھیردار حصہ
دیمَن
(سالوتری) گھوڑے کے گلے کے نیچے مویہائے پیچدار جن کو ہندی میں بہونری کہتے ہیں جسے مزموم بھی خیال کیا گیا ہے اکثر دیومن کے پاس دوسری بہونری بھی دیکھی گئی اوسکو دیمن کہتے ہیں.
ڈومِنو
گھر میں بند کمرے میں کھیلے جانے والے کھیلوں میں سے ایک کھیل جو اٹھائیس مہروں سے کھیلا جاتا ہے ، کھیلنے والا بساط کے نُقطوں کے نشان کے رن٘گ سے مِلا کر اپنے لیے مہرے مُنتخب کرنا ہے ، لاط : Dominus .
ڈُومِینیَن
سلطنت ، حکومت ، عمل داری جو مُطلق العنان نہ ہو ، نو آزاد ممالک کی حکومت جسے مکمل طور پر آزادی حاصل نہ ہو.
dominical
وضاحت: رومن حروف تہجّی کے پہلے ۷ حروف (A تا G ) بالترتیب سال کے پہلے ۷ دنوں کو ظاہر کرتے ہیں؛ پھر اسی ترتیب سے آگے چلتے ہیں۔ اگر جنوری ۳ کو اتوار پڑے تو سال کا عیسوی حرف C ہوگا۔.
dominican
ولی ڈومنیک کا یا ان سے یا ان کی قائم کردہ مبلّغین کی جماعت سے متعلق جو ۱۶ - ۱۲۱۵ء میں قائم کی گئی تھی، ڈومینیکی۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (domain)
domain
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔