تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"divan" کے متعقلہ نتائج
divan کے لیے اردو الفاظ
divan کے اردو معانی
اسم
- (الف) دیوار کے سہارے بچھی ہوئی لمبی گدّے دار نشست، بے پشت کا صوفہ، دیوان (ب) گدّے دار پلنگ عموماً سرہانے یا پائنتی پر تختہ بندی کے بغیر۔.
- مشرقی ممالک میں مجلسِ قانون ساز، مجلسِ مشاورت یا ایوانِ عدالت۔.
- قدیم: (الف) سگار فروشی کی دکان (ب) ایسی دکان کے پہلو میں تمباکو نوشی کا کمرہ۔.
divan के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (अलिफ़) दीवार के सहारे बिछी हुई लंबी गद्यदार नशिस्त, बे पुश्त का सोफा, दीवान (ब) गद्यदार पलंग उमूमन सिरहाने या पावनती पर तख़ताबंदी के बगै़र।
- मशरिक़ी ममालिक में मजलिस-ए-क़ानूनसाज़, मजलिस-ए-मुशावरत या इवान-ए-अदालत।
- क़दीम: (अलिफ़) सिगार फ़रोशी की दुकान (ब) ऐसी दुकान के पहलू में तंबाकू नोशी का कमरा।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
divan
(الف) دیوار کے سہارے بچھی ہوئی لمبی گدّے دار نشست، بے پشت کا صوفہ، دیوان (ب) گدّے دار پلنگ عموماً سرہانے یا پائنتی پر تختہ بندی کے بغیر۔.
دِیْوانِ عام
بادشاہ یا حاکم کا وہ دربار جس میں عام لوگوں یا ان کے نمائندوں کو شرکت کی اجازت ہو نیز اس کا مکان
دِیوانِ تَن
عہد مغلیہ میں یہ عہدہ وزارت کے ہم پایہ تھا جس سے جمع خرچ سلطنت عطا و ترقی اور مناصب کا تعلق تھا.
دِیوانِ مَحْشَر
قیامت کا دربار جو حساب کتاب جزأ سزأ کے لیے قائم ہو گا، وہ محکمہ جو قیامت کے دن حساب کتاب کرے گا، دیوانِ قیامت
دِیوانے ہو
جس وقت کوئی شخص بے عقلی کی باتیں کرتا ہے تو کہتے ہیں، اور اختلاط میں معشوقوں کی زبان پری یہ کلمہ آجاتا ہے، جب کوئی شخص فضول یا خلافِ عقل بات کہے تو کہتے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (divan)
divan
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔