تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِیوان خانَہ" کے متعقلہ نتائج

دِیوان خانَہ

امیروں کی نشست گاہ، بیٹھگ، وہ مکان جو لوگوں سے ملاقات کے لیے مخصوص ہو، ڈرائنگ روم

اردو، انگلش اور ہندی میں دِیوان خانَہ کے معانیدیکھیے

دِیوان خانَہ

diivaan-KHaanaदीवान-ख़ाना

اصل: فارسی

وزن : 22122

موضوعات: عیسائیت

دِیوان خانَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • امیروں کی نشست گاہ، بیٹھگ، وہ مکان جو لوگوں سے ملاقات کے لیے مخصوص ہو، ڈرائنگ روم
  • ریاست کے مالی کاروبار کے منتظم کے دفتر، بادشاہ رئیس یا امیر کی قیام گاہ سے متصّل انتظامی دفتر
  • (مسیحی) باب حکومت، سفارت یا قونصل خانے کا دفتر
  • اہل دفتر کے بیٹھنے کا مقام

English meaning of diivaan-KHaana

Noun, Masculine

  • a tribunal, office
  • a hall of audience, hall, court, chamber, a public room (detached from the house)
  • drawing room

दीवान-ख़ाना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बैठक, नशिस्तगाह, कचहरी का दफ्तर, बड़े लोगों के बैठने का स्थान, अमीरों की नशिस्त गाह, वो स्थान जो लोगों से मुलाक़ात के लिए खास हो, ड्राइंगरूम, एक सार्वजनिक कमरा (घर से अलग)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِیوان خانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِیوان خانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words