تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"diva" کے متعقلہ نتائج

diva

مشہور، بڑی موسیقارہ، ملکۂ موسیقی۔.

دِوا

دیا، چراغ

دَوا

جڑی بُوٹی یا دوسرے اجزا سے بنائی ہوئی چیز جس سے کسی بیماری کا علاج کیا جائے، دارو

دَوی

۱. ( سائنس ) کان بجنا ، کان کی سنسناہٹ ، کان میں موٹی اور بھاری آواز محسوس ہونا

دیوی

دیوتا کی بیوی، پاربتی، د رگا، بھوانی، نیز اس کا بت

ڈاوا

الٹے ہاتھ کی سمت

dive

ڈُبونا

ڈَوّا

کفگیر جو دیگ سے سالن نکالنے کے کام آتا ہے

دِوانَہ

رک : ”دیوانہ“.

داوا

انّا کا شوہر

داوَہ

ڈاک کی چوکی، دھاوا.

divi

کا متبادل۔.

دِیوانَہ

دماغی مریض کی ایک کیفیت جس سے حواس میں خلل واقع ہو جاتا ہے

دِوانی

دوانہ کی تانیث، پگلی

دِیوا جَلانا

چراغ روشن کرنا : (کنایۃً) گریہ و زاری کرنا.

دِیوار

(حیاتیات) اعضائے جسمانی پر کھال کا غلاف.

دَواء

رک : دوا.

دِوالیں

(عور) ان٘گیا کی کٹوریوں کے نیچے کے ٹکڑے .

دَعْوا

وہ مدعا یا مفہوم جس کے حق ہونے پر قائل زور دے، یا مصر ہو، یقین، صداقات کے ساتھ پر زور لفظوں میں کہی ہوئی بات، کوئی ایسی بات کہنے کا عمل جس کی دلیل دی جائے یا جسے دلیل کی ضرورت ہو

دَعْوے

استغاثہ، نالش (جو عدالت کے سامنے پیش کی جائے)

دَعْویٰ

دَعْوےٰ

دَواں

دوڑتا ہوا، بھاگتا ہوا، سرگرداں

دِوالہ

ناداری، مفلسی، قلاشی

دوالا

ناداری، مفلسی، قلاشی

دَنوا

(چھپر بندی) لمبا ، موٹا مگر پتلے دَل اور پتلی چھال کا بانس یعنی وہ بانس جس کا دل بہت پتلا ہو ایسا بانس کمزور اور ناقص سمجھا جاتا ہے

دِوَیّا

دینے والا، بخشندہ

دِوالی

ہندوؤں کا ایک مشہور تیوہار جس میں لچھمی (دولت کی دیوی) کی پوجا ہوتی ہے اور رات کو بکثرت روشنی کی جاتی ہے یہ تیوہار کاتک کی پندرہ تاریخ کو ہوتا ہے اس میں ہندو کثرت سے جوا کھیلتے ہیں اور یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ اس روز کی جیت سے برس روز تک جیت رہتی ہے، تسمہ، چراغان

divan

(الف) دیوار کے سہارے بچھی ہوئی لمبی گدّے دار نشست، بے پشت کا صوفہ، دیوان (ب) گدّے دار پلنگ عموماً سرہانے یا پائنتی پر تختہ بندی کے بغیر۔.

دِوال

دینے والا .

دِوار

دیوار

divagate

بَھٹَکْنا

دوانگی

دِیوالیہ

وہ شخص جس کا دیوالہ نکل جانے کے سبب سے کاروبار بندہو گیا ہو، جس کو کاروبار میں نقصان ہوا ہو، نادار، مفلس، فلاش

دَوائی

جڑی بُوٹی یا دوسرے اجزا سے بنائی ہوئی چیز جس سے کسی بیماری کا علاج کیا جائے

دِوالیا

وہ شخص یا ادارہ جس کا دِوالا نکل جانے کی وجہ سے کاروبار بند ہوگیا ہو

divaricate

شاخیں

دیوَنْگَت

deceased, late

دِوالَر

The sun.

divalent

کیمیا: دو گرفتہ (ایٹم) جو دو ایٹموں سے جُڑ سکے۔.

دِوانَہ پَن

پاگل پن، ہوش و ہواس گم ہو جانے کا عالم، مجنوں یا پاگل ہونے کی کیفیت، بدحواسی، جنون، سودا، وحشت

divarication

پھٹائی

divagation

گُمراہی

دِوانْ پَن

رک : دِیوانہ پن.

دِوال نَہِیں

نادہند ہے .

دِیوانُ الْجُن٘د

محکمۂ سپاہ و تحفظ مملکت

دِیوانے

دیوانہ کی مغیرہ حالت نیز جمع، ترا کیب میں مستعمل

دِیوانی

دیوانہ جس کی یہ تانیث ہے، پگلی، سڑن، باولی، خبطی

دِیوانَۂ مَسِیح

(مسیحی) مسیح کا جنونی، پیغمبر عیسیٰ کا عاشق، پیغمبر عیسیٰ کا دیوانہ

دِوالا پَٹنا

become bankrupt, become insolvent

دِوالی کا گَھروندا

دوالی کے چراغاں میں دیوں سے تیار کیا ہوا گھروندا جس کو دیکھ کر بچے بہت خوش ہوتے ہیں .

دِوانوں کے کیا سَر سِینگ ہوتے ہیں

بیوقوف ہو ، یعنی تمہارے سڑی یا سودائی ہونے میں کوئی شک نہیں .

دِوالا پِیٹنا

دوالا نکال دینا

دِوالی بَھرنا

دیوالی میں لچھمی کی پوجا کرنا اور مٹھائی چڑھانا.

دِوالی مَنانا

دیوالی کا تہوار منانا ؛ دوالی کے دن جوا کھیلنا.

دِوالی جَگانا

دیوالی کی رات کو نہ سونا بلکہ رات پھر جوا وغیرہ کھیلنا .

دِوالی کے دِن کی ہار بَرَس دِن تَک ہار رَکھتی ہے

ہر کام کی ابتدا بگڑنی اچھی نہیں ہوتی اس دن کی ہار سے برسن دن تک ہار رہتی ہے.

دِوالا نِکال دینا

قرض کی ادائیگی کے ناقابل ہوکر دوالے کی درخواست دے دینا

دِوانی ہو جانا

نہایت فریفتہ ہونا ، عاشق ہو جانا.

دِوالا نِکَلنا

قرض کی ادائیگی کے ناقابل ہو کر دوالے کی درخواست دیدینا

diva کے لیے اردو الفاظ

diva

ˈdiː.və

diva کے اردو معانی

اسم

  • مشہور، بڑی موسیقارہ، ملکۂ موسیقی۔.

diva के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • मशहूर, बड़ी मूसीक़ारा, मल्लिका-ए-मूसीक़ी।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (diva)

نام

ای-میل

تبصرہ

diva

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone