تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"disease" کے متعقلہ نتائج
disease کے لیے اردو الفاظ
disease کے اردو معانی
- عارضَہ
- عَلاَلَت
- آذار
- بِیماری
- عِلّت
- مرض
- روگ
disease के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- 'आरिज़ा
- 'अलालत
- आज़ार
- बीमारी
- 'इल्लत
- मर्ज़
- रोग
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
chagas' disease
چاگاز کا مرض، جس میں نیند بہت آتی ہے اور جوکھٹملوں سے منتقل ہونے والے نخز حوینے protozoan سے پیدا ہوتا ہے [برازیل کے طبیب C. Chagas م: ۱۹۳۴ کے نام پر].
parkinson's disease
ایک بڑھتا ہوا اعصابی مرض جس کی خاص علامت رعشہ اور پٹھوں کی سختی ہے اسے Parkinsonism بھی کہتے ہیں۔.
weil's disease
طب: وائلز عارضہ، leptospirosis کی ایک شکل جو بعض اوقات مہلک ثابت ہوتی ہے، یہ پانی کے راستے چوہوں کے ذریعے پھیلتی ہے [جرمن طبیب H. A. WEIL کے نام پر، م: ۱۹۱۶ء].
newcastle disease
عارضۂ نیو کاسل، ایک شدید متعدی مرض، سمّی بخار جو پرندوں خصوصاً مرغیوں کو ہو جاتا ہے۔.
zymotic disease
قدیم: اختماری عارضہ، بیماری جس کے بارے میں خیال کیا جاتا تھا کہ باہر سے در آنے والے جرثوموں کی تضعیف یا کثرت افزائش سے پید ا ہوتی ہے۔.
tay-sachs disease
طب: نظام ہضم و استحالہ کی ایک پیدائشی خرابی جس میں بعض lipids (رک) دماغ میں جمع ہو کر تشنج پیدا کرتے ہیں اور بچپن ہی میں موت واقع ہوجاتی ہے [انگریز ماہر امراضیات W.Tay ، م: ۱۹۲۷ ء کے نام پر].
swine vesicular disease
سوروں کا ایک متعدی سمی حیویوں سے پیدا ہونے والا مرض جس میں بخار اور جسم پر آبلے نمودار ہوتے ہیں پیروں پر اور تھوتھنی کے پاس ۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (disease)
disease
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔