Search results

Saved words

Showing results for "disease"

disease

'aariza

diseased

'aliil

disuse

بے رواجی

dasiisa

conspiracy, fraud, deceit

diseuse

خاتون پیشہ ور قصہ خواں.

dussaa

ایک قسم کا اُونی گرم کپڑا ، دُھسّا.

dassie

جنوبی افریقہ آبنائے کا بجّو capensis Procavia جسے چٹانی خرگوش rock-rabbit بھی کہتے ہیں۔.

dasaasar

(ہندو) دس سر والا ؛ مراد ؛ رام چندر کا حریف ، لنکا کا حکمران ، راوَن.

caisson disease

غوصی تشنج

occupational disease

کاروباری مَرض

deficiency disease

قِلّتی مرض

woolsorter's disease

اون چھانٹنے والوں کی بیماری یعنی جمرہ ، راج پھوڑا (anthrax).

chagas' disease

چاگاز کا مرض، جس میں نیند بہت آتی ہے اور جوکھٹملوں سے منتقل ہونے والے نخز حوینے protozoan سے پیدا ہوتا ہے [برازیل کے طبیب C. Chagas م: ۱۹۳۴ کے نام پر].

bright's disease

ورم گردہ [ برطانوی طبیب آربرائٹ م: ۱۸۵۸ء کے نام پر].

hansen's disease

کوڑھ ، جذام [ناروے کے ڈاکٹر جی - ایچ - اے ہینسن، م: ۱۹۱۲ء کے نام پر] -.

parkinson's disease

ایک بڑھتا ہوا اعصابی مرض جس کی خاص علامت رعشہ اور پٹھوں کی سختی ہے اسے Parkinsonism بھی کہتے ہیں۔.

weil's disease

طب: وائلز عارضہ، leptospirosis کی ایک شکل جو بعض اوقات مہلک ثابت ہوتی ہے، یہ پانی کے راستے چوہوں کے ذریعے پھیلتی ہے [جرمن طبیب H. A. WEIL کے نام پر، م: ۱۹۱۶ء].

stress disease

مسلسل ذہنی دباؤ سے پیدا ہونے والا مرض، اعصابی خلل۔.

newcastle disease

عارضۂ نیو کاسل، ایک شدید متعدی مرض، سمّی بخار جو پرندوں خصوصاً مرغیوں کو ہو جاتا ہے۔.

organic disease

مرضِ عُضوی

heart disease

عارضہ قلب

zymotic disease

قدیم: اختماری عارضہ، بیماری جس کے بارے میں خیال کیا جاتا تھا کہ باہر سے در آنے والے جرثوموں کی تضعیف یا کثرت افزائش سے پید ا ہوتی ہے۔.

venereal disease

ہم بستری سے لگنے والی بیماری

tay-sachs disease

طب: نظام ہضم و استحالہ کی ایک پیدائشی خرابی جس میں بعض lipids (رک) دماغ میں جمع ہو کر تشنج پیدا کرتے ہیں اور بچپن ہی میں موت واقع ہوجاتی ہے [انگریز ماہر امراضیات W.Tay ، م: ۱۹۲۷ ء کے نام پر].

specific disease

کوئی مرض جو کسی مخصوص سبب یا واسطے سے پیدا ہوا ہو، خصوصی مرض۔.

swine vesicular disease

سوروں کا ایک متعدی سمی حیویوں سے پیدا ہونے والا مرض جس میں بخار اور جسم پر آبلے نمودار ہوتے ہیں پیروں پر اور تھوتھنی کے پاس ۔.

Addison's disease

ایک مرض جسکی علامات بڑھتی ہوئی قلّت خون، کمزوری، کھال کا سنولانا ہیں[انگریز ڈاکٹر ٹی ایڈیسن، م:۱۸۶۰ء کے نام سے موسوم جس نے اسے پہلے شناخت کیا].

ballon d'essai

نئی پالسی کے ردّعمل کو جانچنے کا تجربہ ۔.

Urdu words for disease

disease

dɪˈziːz

disease के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • 'आरिज़ा
  • 'अलालत
  • आज़ार
  • बीमारी
  • 'इल्लत
  • मर्ज़
  • रोग

disease کے اردو معانی

  • عارضَہ
  • عَلاَلَت
  • آذار
  • بِیماری
  • عِلّت
  • مرض
  • روگ

Related searched words

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (disease)

Name

Email

Comment

disease

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone