تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"disarrange" کے متعقلہ نتائج

دِثار

وہ کپڑا جو کِسی کپڑے (شعار) کے بعد اوپرسے پہنا یا اوڑھا جائے ، لبادہ ، دشالہ ، (شعارکی ضد).

دُوسْروں

دوسرا (رک) کی مغیّرہ حالت نیز جمع ؛ تراکیبِ ذیل میں مستعمل.

دوسَر

تیزی سے حملہ آوار ہونے کا عمل .

diseur

قِصّہ خواں

دُوسَر

دو کھوپڑیاں، دو سر والا، دو نتیجے

disarray

(اکثر قبل in, into ) (خصوصاً لوگوں میں ) بد نظمی، افراتفر ی.

دو سَر

دو پھل والا ، دو دھار والی تلوار .

dosser

عوام: برط ادنٰی درجے کی اقامت گاہ میں ٹھہرنے والا۔.

dossier

سَوَابِق

dishearten

حوصلہ پست کرنا، مایوس کرنا۔.

disheartened

اُچاٹ

disheartening

دِل شکن

دُعْثُور

کِینہ پرور ، بُغض رکھنے والا

دُوسْرے

دُوسْرا (رک) کی حالتِ مغیّرہ، (تراکیب میں مستعمل)، غیر، اجنبی

دُوسْرا

پہلے کے بعد کا، ثانی، دیگر، دو، .کوئی اور، اور، اپنے علاوہ کوئی اور، غیر، اجنبی، نا جنس، کچھ اور، مختلف، مقابل، برابر کا، ہمسر، غمکسار ، ہمدرد

دُوسْری

۲. اور ، دیگر.

دُوسْرا چَڑھاؤ

(ریاضی) مربع، قُوَّت مثلاً دو کی دوسری طاقت چار ہے

دُوسْری پِیڑھی

نسل کے حساب سے بعد کی پشت.

دُوسْروں کے پَھٹّے میں پانو اَڑانا

کسی کے معاملے میں دخل دینا، اوروں کے معاملے میں ناحق دخل اندازی کر کے اپنے لیے مشکل پیدا کرنا.

دُوسْرے فاقے

دو وقت تک کھانا نہ مِلنا.

دُوسْرا پانو

جوتی کا جوڑ

دُوسْروں کا عَیب بَڑی جَلْدی دیکھ سَکْتے ہیں

دوسروں کا نقص بہت جلدی پکڑا جاتا ہے

دوسروں کو نَصِیحت خود مِیاں فَضِیْحَت

تم اور لوگوں سے تو نیکی کرنے کو کہتے ہو اور اپنی خبرتک نہیں لیتے (سورت البقرہ)، دوسروں کو تو نصیحت کرتے ہیں اور خود اس پر عمل نہیں کرتے، خود برے کام کرے اور دوسروں کو نصیحت کرے

دُوسْری طَرَف

ایک خاص رخ، پہلو یا انداز سے ؛ مقابل، سامنے .

دُوسْری شادی

رک: دوسرا بیاہ.

دُوسری ماں

سوتیلی ماں

دُوسْرا پَنا

(تصوّف) دوئی، دوسرا پہلو، دوسرا رُخ.

دُوسْرا اُتار

(ریاضی) جذر، وہ عدد جس کا جذر مربع ہے

دُوسْرا سَلام

(تیغ زنی) دوسرا سلام کی ترکیب یہ ہے کہ جو ہاتھ کھین٘چ کے شانے کی طرف لاتے ہیں بجائے اس کے کمر پر لیجا کے رکھیں.

دُوسْرے دُوسْرے

اصل سے مختلف، اور اور، مبدّل.

دُوسْروں کے پِیچھے بھاگے پِھرْنا

خود پر بھروسا کرنے کے بجائے دوسروں کی خوشامد میں لگے رہنا.

دُوسْری بات

مختلف صورتِ حال، مختلف معاملہ، قضیۂ دیگر، الگ سلسلہ.

دُوسْرے دِن

next day, tomorrow

دُوسری بار

اگلی مرتبہ، ایک بار اور

دُوسْری چوٹ

ایک صدمے پر دوسرا صدمہ، پے پہ درپے صدمہ؛ دوسرا وار.

دُوسْروں پَر ڈھال ڈال کے کَہْنا

اشاروں کنایوں میں کہنا.

دُوسْری صُورَت

مسئلہ کا حل ، چارۂ کار.

دُوسْرے تِیسْرے

(مجازاً) ایک دن یا دو دن بیچ، وقتاً فوقتاً.

دُوسْرے کا سیندُور دیکھ اَپْنا ماتھا پھوڑیں

دوسرے کی نقل کر کے اپنا نقصان کریں.

دُوسْرے کا

آپس میں دونوں طرف سے.

دُوسْرا دَرْجَہ

درجۂ دوم؛ (مجازاً) کمتر حیثیت.

دُوسرے کے پَھٹے میں ٹانگ اَڑانا

رک: دوسروں کے پھٹے میں پان٘و اَڑانا.

deserve

حق دار بننا

دُوسْرے کے گَھر کا کُوڑا

(مجازاً) پرائی چیز، مراد: بیٹی، لڑکی.

disruptive

خلا انگیز

disrespectfulness

بے ادبی

دوسرا کوئی

دوسرا، کوئی اور، کوئی بھی اور

دُوسْری سَپْتَک

(موسیقی) بائیس سروں کے اعتبار سے مدھم گرام جو کنٹھ یعنی گلے سے نکلتا ہے

دُوسْرے دَرْجے کے شَہْری

وہ شہری جو بنیادی شہری سہولتوں سے محروم ہوں، کسی آبادی کے وہ لوگ جنھیں مساوی حقوق نہ دیے جائیں، غیر یا کمتر سمجھے جانے والے

disrelish

نا پسند یدگی؛ بے ذوقی ۔.

deserving

حَق دار

disarrange

بے ترتیب ، تتر بتر کرنا،منتشر کرنا.

دُسْرا کے

پہلے کیے ہوے کے خلاف

disorganize

ابتر، بے ترتیب کرنا ،نظم وضبط بگاڑنا ۔.

دُوسْرے کو اَپْنا ثانی نَہ جانْنا

کسی کو اپنے مقابل کا نہ سمجھنا.

دُسْرائِیَت

دُسراہٹ ، دو آدمیوں کا اِکٹھا ہونا، رفع تنہائی .

desirableness

پسندیدگی

دُسْرا کَر

پہلے کیے ہوے کے خِلاف .

desertification

ویران ہونے کا عمل.

disregardful

بے لحاظ

disarrange کے لیے اردو الفاظ

disarrange

ˌdɪs.əˈreɪndʒ

disarrange کے اردو معانی

فعل

  • بے ترتیب ، تتر بتر کرنا،منتشر کرنا.

disarrange के देवनागरी में उर्दू अर्थ

क्रिया

  • बेतर्तीब, तितर-बितर करना, मुंतशिर करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (disarrange)

نام

ای-میل

تبصرہ

disarrange

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone