تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"dichotomy" کے متعقلہ نتائج
dichotomy کے لیے اردو الفاظ
dichotomy کے اردو معانی
اسم
- وضاحت: dichotomy کا استعمال دودِلا یا مذبذب ہونے یا مخمصے کے مفہوم میں غیر معیاری انگریزی ہے، جیسے I was faced with the dichotomy of wanting to pass the examination but not wanting to please my teacher; She alone in the book conveys the dichotomy of white immigrants towards blacks.
- (الف) دو حصّوںمیں تقسیم خصوصاً دو متفرق متمیّز اجزا میں، دو فرعیت (ب) اس تقسیم کا حاصل.
- ثُنائی ترتیب، دو نوعی قسم بندی.
- نباتیات و حیوانیات: جوڑوں میں تقسیم کا تسلسل ، دولخت ہونے کا سلسلہ.
dichotomy के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- वज़ाहत: dichotomy का इस्तिमाल दो दिला या मुज़बज़ब होने या मख़मसे के मफ़हूम में ग़ैर मयारी अंग्रेज़ी है, जैसे I was faced with the dichotomy of wanting to pass the examination but not wanting to please my teacher; She alone in the book conveys the dichotomy of white immigrants towards blacks
- (अलिफ़) दो हिस्सों में तक़सीम ख़ुसूसन दो मुतफ़र्रिक़ मतमी्यज़ अजज़ा में, दो फ़रईत (ब) इस तक़सीम का हासिल
- सुनाई तर्तीब, दो नोई क़िस्म बंदी
- नबातीयात-ओ-हैव इनयात: जोड़ों में तक़सीम का तसलसुल , दो लिखित होने का सिलसिला
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ڈَچ کا نِیلام
نِیلام کا ایک طریقہ جس میں نِیلام پُکارنے والا وقفہ سے قیمت کو کم کرتا چلا جاتا ہے اور ایک بتی جو صرف پانچ منٹ تک چل سکتی ہے اس نیلام کے آغاز میں روشن کی جاتی ہے جس کے خاموش ہو جانے کے بعد کوئی سوال قبول نہیں کیا جاتا ، خریدار اپنا سوال پکارنے میں زیادہ دیر نہیں لگاتے.
دو چَھتی
دو منزله مکان میں ایک حصّه دوسرے حصّے سے اونچا بنایا ہو تو حسب ضرورت کرسی دے کر ایک اور چھت بنائی جاتی ہے اور ان دونوں چھتوں کے درمیان کی جگه دو چھتی کہلاتی ہے
دو چَھتّا
دو چھت کا مکان یا وہ کمرا جس میں ایک چھت کے نیچے دوسری چھت بھی بنی ہو اور ان دونوں چھتوں کے درمیان سامان رکھنے کی جگه ہو ؛ پُھوس کی چھت جو دو طرف سے ڈھلوان ہو
داچا
قالین بافی کا اَڈَا، یہ ایک قِسم کا کھڑا چوکٹا ہوتا ہے جس کی اُوپر اورنِیچے کی لکڑیوں میں تانے کے تار سارے جاتے ہیں
دو چَشْمی حَرْف
ہندی یا اردو کے ایسے حروف جو مخلوط ہ (دو چشمی ہ) سے مِلا کر حرفِ مُفرد کی طرح پڑھے اور لکھے جاتے ہیں اور اردو ایجد میں شریک ہیں انہیں دو چشمی حرف کہا جاتا ہے ، بھ ، دھ ، کھ ، وغیرہ
دو چَشْمی ہے
ہائے ہوز، چھوٹی ہ ، جو دو آنکھوں کی صورت میں لکھی جاتی ہے اور مخصوص حروف کے ساتھ ملکر ایک نئی مخلوط آواز پیدا کرتی ہے .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (dichotomy)
dichotomy
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔