تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"develop" کے متعقلہ نتائج
develop کے لیے اردو الفاظ
develop کے اردو معانی
فعل
- (الف) بڑا ، بہتر ، زیادہ مکمل یا مفصّل اور منظّم بنانا یا ہونا (ب) نمایاں ،فعال یا پختہ صورت دینا یا پانا:
- کسی خرابی کی علامات ظاہر کرنا یا خرابی میں مبتلا ہونا:
- (الف) (قطعۂ زمین پر) نئی عمارت کھڑی کرنا (ب) (کسی زمین کو) زیادہ فائدہ مند بنانے کے لیے نئے طور سے استعمال کرنا.
- (فوٹو کے فلم وغیرہ کو) دھو کر اجاگر کرنا.
- موسیقی: نغمہ طرازی کرنا.
- شطرنج: (کسی مہرے کو) مؤثر چال کے لیے بہتر جگہ پر لانا.
develop के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया
- (अलिफ़) बड़ा , बेहतर , ज़्यादा मुकम्मल या मुफस्सिल और मुनज़्ज़म बनाना या होना (ब) नुमायां ,फ़आल या पुख़्ता सूरत देना या पाना
- किसी ख़राबी की अलामात ज़ाहिर करना या ख़राबी में मुबतला होना
- (अलिफ़) (क़ताह-ए-ज़मीन पर) नई इमारत खड़ी करना (ब) (किसी ज़मीन को) ज़्यादा फ़ायदेमंद बनाने के लिए नए तौर से इस्तिमाल करना
- (फ़ोटो के फ़िल्म वग़ैरा को) धो कर उजागर करना
- मूसीक़ी: नग़मा तराज़ी करना
- शतरंज: (किसी मुहरे को) मोस्सर चाल के लिए बेहतर जगह पर लाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
develop
(الف) بڑا ، بہتر ، زیادہ مکمل یا مفصّل اور منظّم بنانا یا ہونا (ب) نمایاں ،فعال یا پختہ صورت دینا یا پانا:
ڈِوِلَپِن٘گ
(فوٹوگرافی) تصویر کشی کے بعد تیاری کا عمل ، (فلم وغیرہ کو) خاص کیمیاوی اجزا سے دھونا کہ تصویر نظر آئے .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (develop)
develop
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔