تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"development" کے متعقلہ نتائج

development

بنانے، ترقی دینے، پختہ ،مکمل کرنے یا ہونے کا عمل ؛ تعمیر وترقی.

developmental

نشوونما کے ساتھ لازم:

developement

نشو و نما

ribbon development

برط بڑی سڑک کے کنارے مکانوں کی تعمیر ، خصوصاً بستی سے باہر کی طرف جانے والی شاہراہ پر۔.

self-development

تر قی ذات، ذاتی لیاقت استعداد وغیرہ میں اضا فہ۔.

research and development

(صنعت وغیرہ میں ) جدّت طرازی، ایجاد و اختراع اور مصنوعات کی بہتری کے لیے کوشش ۔.

development کے لیے اردو الفاظ

development

dɪˈvel.əp.mənt

development کے اردو معانی

اسم

  • بنانے، ترقی دینے، پختہ ،مکمل کرنے یا ہونے کا عمل ؛ تعمیر وترقی.
  • (الف) ترقی یافتہ آراستہ پیراستہ صورت (ب) نمودار ہونے والی بات:
  • بلوغ ،تکمیل.
  • فوٹو کو دھو کر اجالنا.
  • زمین کا آباد قطعہ.
  • سہ مدارجی مو سیقی کا پھیلاؤ خصوصاً درمیانی حصّے میں.
  • شطرنج: مہروں کو اصل مقام سے آگے بڑھانا کوئی نقشہ قائم کرنے کے ارادے سے.

development के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • बनाने, तरक़्क़ी देने, पुख़्ता ,मुकम्मल करने या होने का अमल ; तामीर वतरक़ी
  • (अलिफ़) तरक़्क़ी याफ़ता आरास्ता पैरास्ता सूरत (ब) नमूदार होने वाली बात
  • बलूग़ ,तकमील
  • फ़ोटो को धो कर उजालना
  • ज़मीन का आबाद क़ता
  • सहि मदारजि मूसीक़ी का फैलाओ ख़ुसूसन दरमयानी हिस्से में
  • शतरंज: मुहरों को असल मुक़ाम से आगे बढ़ाना कोई नक़्शा क़ायम करने के इरादे से

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

development

بنانے، ترقی دینے، پختہ ،مکمل کرنے یا ہونے کا عمل ؛ تعمیر وترقی.

developmental

نشوونما کے ساتھ لازم:

developement

نشو و نما

ribbon development

برط بڑی سڑک کے کنارے مکانوں کی تعمیر ، خصوصاً بستی سے باہر کی طرف جانے والی شاہراہ پر۔.

self-development

تر قی ذات، ذاتی لیاقت استعداد وغیرہ میں اضا فہ۔.

research and development

(صنعت وغیرہ میں ) جدّت طرازی، ایجاد و اختراع اور مصنوعات کی بہتری کے لیے کوشش ۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (development)

نام

ای-میل

تبصرہ

development

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone