تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"deterministic" کے متعقلہ نتائج
deterministic کے لیے اردو الفاظ
deterministic کے اردو معانی
صفت
- تعیینی
- جبریتی
- نظریہ جبریت سے متعلق
deterministic के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- तईईनी
- जबरीती
- नज़रिया जबरीत से मुताल्लिक़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
data
وضاحت: سائنس ، فلسفے نیز عام بول چال میں datum ہے۔ مگر کمپیوٹر وغیرہ کی اصطلاح میں اور اکثر عام بول چال میں بھی اسے ذخیرہ معلومات کے معنی میں اسم جمع کے طور پر بولتے ہیں۔ م:Useful data has been collected بعض کو اس سے اختلاف ہے-بہر صورت data سے پہلے a,every,each,either,neither لگانا درست نہ ہوگا- .
determinism
فلسفہ: جبریت،یہ نظریہ کہ تمام واقعات و حادثات مع اعمال انسانی حقیقتہً غیر ارادی اور ایسے اسباب کا نتیجہ ہیں جن پر انسان کو قدرت نہیں ۔.
داتا دیوے اور شرماوے، بادل برسے اور گرماوے
اصل سخی سخاوت کر کے ظاہر نہیں کرتا، جیسے بادل برستا ہوا پسینے پسینے ہو جاتا ہے
داتا داتا مَر گئے اور رہ گئے مکھی چُوس، لین دین کو کچھ نہیں لڑنے کو موجود
کسی گزارش مند کا کہنا جسے کچھ نہیں ملا، سخی مر گئے اور کنجوس رہ گئے، دیتے دِلاتے کچھ نہیں لڑنے کو تیّار رہتے ہیں
داتا کے تِین گُن، دے، دِلاوے اَور دے کے چِھین لے
خُدا دیتا ہے اَوروں سے دِلاتا ہے اور دے کر لیتا ہے یہ سب خُدا کی قُدرت کے کرشمے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (deterministic)
deterministic
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔